Sugar | چینی
Dec 27 2024
Oct 31 2023 12:39:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 31 2023 12:36:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17800 تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے فل حال۔ .
Oct 31 2023 12:25:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگلے دس دن بھرپور آمدن کے ہیں۔ .
Oct 31 2023 12:19:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Oct 31 2023 12:16:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 152.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے مارکیٹ میں۔ سرگودھا منڈی میں 6225 ملتان 6100 فیصل آباد 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 281.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 30 2023 18:47:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ 16200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 16000 کی طرف آتی ہے تو گاہک بننا شروع ہو جاتا ہے جبکہ 18000 کی طرف جاتی ہے تو بیچ آنا شروع ہو جاتی ہے۔ .
Oct 30 2023 18:40:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 18000 روپیہ من کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں بھی فیکٹری والوں کی گاہک اچھی ہے۔ .
Oct 30 2023 18:37:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 195/200 روپیہ کلو تک جبکہ گولڈن اور سفید مکس مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ گولڈن کوالٹی اچھے مال 233/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کام سست ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں انٹر بینک میں 281.60 روپیہ ریٹ پر بند ہوا ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 تک جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک ِبک رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال ختم ہیں کراچی مارکیٹ میں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز نے موٹے چنوں 8 ایم ایم میں نقصان ہی کیا ہے. مال مہنگے پڑتے ہیں جبکہ لوکل مارکیٹ میں مال مشکل سے ِبکتے ہیں۔ .
Oct 30 2023 18:34:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ ایس کیو 1265 ڈار فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 15460 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ ڈالر بھی بہتر ہوا ہے اور 281.60 روپیہ پر کلوز ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کنزیومر منسٹری اور پلس امپورٹرز ایسوسیایشن کے درمیان انڈیا میں اجلاس منعقد ہوا۔ انڈیا گوورنمنٹ نے سٹاک کی لمٹ لگائ ہوئ ہے۔ آل انڈیا پلس مل اسیسمنٹ نے کہا ہے کہ تھوک فروشوں کا زخیرہ بڑھایا جائے۔ 50 ٹن سے 150 ٹن کیا جائے کیونکہ پائپ لائن ڈرائ ہوتی ہوئ نظر آ رہی ہے انڈیا کی لوکل منڈیوں میں۔ اور دوسرا درآمد کنندگان کی طرف سے آرڈر کردہ دالوں پر اسٹاک کی حد لگائ گئ ہے اسے 30 دن سے بڑھا کر 75 دن کیا جائے۔ اس کے علاوہ انہوں نے امریکی دال کی درآمد پر ڈیوٹی ختم کرنے پر حکومت کا شکریہ بھی ادا کیا۔ برما میں مال تو موجود ہیں لیکن فل حال انڈیا کی گاہکی کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ تیز نظر آ رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بھی تیزی کے امکانات ہیں۔ جو بھی مال پورٹ پر آتے ہیں ساتھ ہی ِبک جاتے ہیں۔ .
Oct 30 2023 18:11:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6100/6200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott