Sugar | چینی
Jan 13 2025
Oct 30 2023 18:08:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں مارکیٹ 12700 روپیہ کوئنٹل پر رکی ہوئ ہے۔ حاضر میں کام نہیں ہے۔ نومبر 13000 دسمبر 13500 جبکہ جنوری 14000 کا گاہک ہے۔ .
Oct 30 2023 17:58:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی پہنچنے کی پیمنٹ پر 227/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایڈوانس پیمنٹ پر 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن نمبر 1 کوالٹی مال 750 ڈالر فی ٹن بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 229.15 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ جبکہ نپر کوالٹی مسور نمبر 1 کوالٹی مال 720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 219.98 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ نپر مسور نمبر 2 کوالٹی مال 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ہلکے مال 20/30 ڈالر کم میں بھی مل جاتے ہیں۔ لیکن ہلکے مال ملرز نہیں خریدتے ہیں۔ .
Oct 30 2023 17:32:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Oct 30 2023 17:30:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 30 2023 17:29:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8050/8150 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Oct 30 2023 17:27:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 153 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ آج بھی ڈالر 1.5 روپیہ تیز ہوا ہے۔ شام میں 281.60 روپیہ پر بند ہوا ہے۔ .
Oct 30 2023 17:21:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 114.45 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ صبح ڈالر 280.36 پیسے پر کھلا تھا جو نیچے 279 تک چلا گیا تھا۔ دوپہر میں دوبارہ مارکیٹ تیز ہو کر 282 سے بھی اوپر بھاؤ چلے گئے تھے۔شام میں کلوزنگ 281.60 روپیہ تک ہوئ ہے۔ فل حال ڈالر بھی بہتر ہے۔ .
Oct 30 2023 15:28:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 12700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ھے .
Oct 30 2023 15:18:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17900/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے مال ِبک جاتے ہیں۔ باریک تل بھی 17400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 30 2023 15:11:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 195/200 روپیہ کلو تک جبکہ گولڈن اور سفید مکس مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ گولڈن کوالٹی اچھے مال 233/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کام سست ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں انٹر بینک میں 282.35 روپیہ ریٹ بتا رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 تک جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک ِبک رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال ختم ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott