Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Oct 04 2022 11:53:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن نیا 3/4 ٹرک کی آمد ہے۔ 2450/75 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شکر گڑھ نارووال لائن پر بھی 3/4 ٹرک کی آمد تھی 2425/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں تھل لائن پر ابھی نیا باجرہ شروع نہیں ہوا ہے 6200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ .
Oct 04 2022 11:36:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور جوہر آباد 8225 بھلوال 8225 جیسے حالات ہیں۔ پاپولر شوگر ملز کے 8210 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8220 کمالیہ 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز 8030 جے ڈی ڈبلیو 8010 اتحاد 8015 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 8075 العباس 8075 مہران 8110 فاران 8120 آبادگار 8130 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتر ہے۔ .
Oct 04 2022 11:15:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی اچھے مال 3/4 روپیہ مزید بہتر ہوا ہے اور 222/228 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 3 روپیہ نرم ہوا ہے اور 225.65 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ وی 2 کوالٹی برما 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235/237 ایتھوپیا ہلکے مال 225 جبکہ اچھے مال 238 رشین چیکو کوالٹی 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 مکس مال بھی 238/240 روپیہ تک ہیں۔ کینیڈا 8/9 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255/260 ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو بہتر ہے۔ نیچے گاہکی ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 335/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 04 2022 11:00:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 126.50 سے 127 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں گاہک بن جاتا ہے۔ بکنگ 460 ڈالر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 225.65 پیسے کا ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ڈالر مندہ ہونے کے باوجود مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے کیونکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Oct 04 2022 10:56:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9200 جیسے حالات ہیں بکنگ 990 ڈالر ہے جبکہ انٹر بنک میں ڈالر کے 225.65 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 04 2022 10:31:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7100 روپیہ من جبکہ نئ مونگ بھی 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 7050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Oct 04 2022 10:28:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 4/5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 173/174 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر ڈلیوری والے مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 7175/7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 7100 فیصل آباد 7050روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں 3 روپیہ کم ہوا ہے اور 225.65 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ بکنگ اکتوبر نومبر شپمنٹ 610 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 149.34 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Oct 03 2022 15:59:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 2/4 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 220/224 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی نکلی ہے۔ وی 2 کوالٹی برما 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235/237 ایتھوپیا ہلکے مال 220 جبکہ اچھے مال 235 رشین چیکو کوالٹی 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 مکس مال بھی 238/240 روپیہ تک ہیں۔ کینیڈا 8/9 245/248 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 250 ارجنٹینا 8 ایم ایم 252 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 03 2022 15:51:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹوریج والے مال 22000/23000 جیسے حالات ہیں۔ نئی 24000/26000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی نئی ہائبرڈ کا 650 سے 700 روپیہ کلو کا لیول ہے۔ جبکہ لونگی کوالٹی 800 جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 03 2022 15:47:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11800/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11200 جیسے حالات ہیں۔ رکا ہوا ہے .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott