Sugar | چینی
Dec 26 2024
Oct 10 2022 12:31:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10600 پہ رکا ہوا ہے جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بیچ بھی نہیں ہے اتنی زیادہ اور گاہک بھی اتنا زیادہ نہیں ہے۔ڈالر انٹر بینک میں 218.5 روپیہ تک ہےانٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 10 2022 12:23:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام کاج سست ہے۔ .
Oct 10 2022 12:22:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 10 2022 12:19:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ باریک مالوں کے 10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں کمزور ہو رہا ہےجس کی وجہ سےخریدار خاموش ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 218.5 روپیہ ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 10 2022 12:15:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 30500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ ڈالر مزید کمزور ہوا ہے اور 218.5 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 10 2022 12:06:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3500/3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 150 گٹو کی آمدن تھی۔ مارکیٹ سست تھی آج۔ .
Oct 10 2022 11:57:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں بھی 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ .
Oct 10 2022 11:52:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 11400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر 85 کنٹینر کی آمدن تھی۔ فل حال جن کے مال پورٹ پر لگ رہے ہیں ان کے پاس پیمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے ان کے مال کٹ رہے ہیں۔ .
Oct 10 2022 11:47:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور والے مالوں کے جبکہ نئے مال کے25000/26000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کنری منڈی میں 1200 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مالوں کے 28000 تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی کے 30000 تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہلکے کالے پیلے مال بھرپور بک رہے ہیں 16000/17000 تک۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Oct 10 2022 11:33:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8175 بھلوال 8175 جیسے حالات ہیں۔ پاپولر شوگر ملز کے 8110 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے بھی 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8175 کمالیہ 8080 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7925 فل اکتوبر 8115 اتحاد 7935 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7910 ڈھرکی 7910 گھوٹکی 7915 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8000 سے 8030/40 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کام کاج سست تھا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹے باز مارکیٹ کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تاہم جیسے ہی گنے کا ریٹ آئے گا مارکیٹ میں لوگوں کے جزبات بن سکتے بن سکتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott