Sugar | چینی
Jan 09 2025
Oct 13 2022 14:46:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 250 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور نئی مونگ ثابت 6550 تک کام ہوے ہیں۔ پرانی 6750 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Oct 13 2022 14:25:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے مال 157/58 کا گاہک ہے کھلے مال کا ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جہاز والا مال 160 میں گاہک ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 162/63 جیسے حالات ہیں۔ کنٹینر کے پیک مال پہنچنے کی پیمنٹ پر 164/65 جیسے حالات ہیں جبکہ ریٹیل کوالٹی 172/73 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 172/73 جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ آج پنجاب کے دوکاندار حضرات مال لینا شروع ہو گئے ہیں۔ .
Oct 13 2022 14:23:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی حاضر لوڈنگ 160 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ پیر منگل کی لوڈنگ 158 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ نمبر ون کوالٹی 570 جبکہ نمبر ٹو کوالٹی 545 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 13 2022 12:40:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 11600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل 11000/200 جیسے حالات ہیں ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر تھوڑا بہتر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ کچھ بہتر ہوئی ہے۔ .
Oct 13 2022 12:35:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والا مال 2/3 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 160/61 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریگولر کوالٹی کنٹینر والے مال 164/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ریٹیل کوالٹی 172 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نپر مسور بھی 172/75 جیسے حالات ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر پلس ہوا ہے جس کی وجہ سے مسور میں مومنٹ بنی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فل الحال کوئی لمبی چوڑی بہتری نظر نہیں آ رہی ہے صرف ڈالر کی وجہ سے کاروبار کی سمجھ نہیں آ رہی ہے۔ .
Oct 13 2022 12:32:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت مارکیٹ رکی ہوئ ہے فیصل آباد 9400/9500 جبکہ چھانگا مانگا 9000/9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 13 2022 12:28:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 13 2022 12:25:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 32500/33000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 219 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 13 2022 12:09:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10600 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں رکا ہوا ہے۔ کھل کر سیلنگ بھی نہیں آتی .
Oct 13 2022 12:07:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ ڈیڑھ گاڑی کی آمد تھی 3600/3700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott