Sugar | چینی
Dec 26 2024
Oct 31 2023 17:32:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایس کیو کے جبکہ چمن ماش 15850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 31 2023 17:31:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز ہے ذرائع کے مطابق مال مکس کر کے بیچتے ہیں۔ کھرے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ .
Oct 31 2023 17:29:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 108.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ انٹر بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ ڈالر 282.25 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 31 2023 17:27:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 8200/8250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ .
Oct 31 2023 17:24:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ .
Oct 31 2023 15:30:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک جبکہ مکس مال 220/225 روپیہ کلو گولڈن کوالٹی اچھے مال 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ مارکیٹ میں اچھے مالوں کی گاہکی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں انٹر بینک میں 282.5 روپیہ ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 تک جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک ِبک رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال ختم ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ .
Oct 31 2023 15:10:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 31 2023 15:03:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 153 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے سیلنگ کم ہوئ ہے۔ .
Oct 31 2023 14:57:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 94000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مال بھی کم ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ 2745 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں مزید کمزور ہوئ ہے اور 43745 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ بکنگ 5300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ بھی ڈیمانڈ نا ہونے کی وجہ سے کمزور ہے۔ پچھلے دو مہینے میں 50% تک بکنگ کمزور ہوئ ہے۔ 7900 ڈالر والی 5300 ڈالر ہو گئ ہے۔ 2600 ڈالر کی کتیکشن آئ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں مال بھی کم ہیں۔ .
Oct 31 2023 14:49:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی کوالٹی 20000/21000 روپیہ من تہ بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott