Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Oct 31 2023 14:48:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Oct 31 2023 14:47:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 31 2023 14:46:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 229/230 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ کراچی سے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ .
Oct 31 2023 14:27:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 16800/17000 روپیہ من تک بھاو ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی سے شام میں ہی کام ہوتے ہیں۔ تاہم انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ ڈالر 282.5 روپیہ تک ریٹ ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 31 2023 13:28:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 31 2023 13:22:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100/15150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ ڈالر ابھی مزید تیز ہوا ہے اور 282.5 روپیہ تک بھاؤ بن گئے ہیں امپورٹ میں کھل کر ملتا بھی نہیں ہے۔ ڈالر بھی بہتر نظر آ رہا ہے فل حال۔ .
Oct 31 2023 13:17:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13200 جبکہ سلانوالی پاپولر 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 100/150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12550/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں کام نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 31 2023 13:00:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 107/107.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 365/370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 281.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال میں گاہکی نہیں ہے۔تاہم ثابت میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Oct 31 2023 12:54:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 4500/5000 طوری کی آمدن تھی 13700 سے 16200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ لونگی کوالٹی کے 16700 سے 21200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے پورے مہینے میں آمدن 4000/5000 بوری کی ایوریج رہی ہے کنری منڈی میں۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پچھلے تین چار دن سے گاہکی خاموش ہے۔ کولڈ سٹور والے مال بھی 11000 سے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 31 2023 12:40:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 6300/6350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 40 دن پیمنت پر 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع ہے مطابق مناسب ریٹ ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز نے کام شروع کر دیے ہیں۔ اب اگر آگے مارکیٹ تھوڑی بہت مزید نرم بھی ہوتی ہے تو مزید خریداری کر لیں گے۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott