Sesame | تل
Dec 23 2024
Oct 01 2022 11:57:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Oct 01 2022 11:52:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 34500/34800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے نیچے ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے فل حال ڈالر انٹر بینک میں 227 روپیہ تک تھا۔ آج ہفتہ ہے۔ انٹر بینک ٹریجری بند ہے۔ .
Oct 01 2022 11:48:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 01 2022 11:38:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8130 بھلوال 8150 پاپولر 8125 سلانوالی 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز کے 8125 المعیز کے 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد سائیڈ کسان 8200 کمالیہ 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7900 اتحاد 7905 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 7890 اے کے ٹی 7880 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔جے ڈی ڈبلیو اکتوبر کے سودے 8115 روپیہ جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ .
Oct 01 2022 11:16:39 2 years ago
0 Comments
پا کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ پنجاب کی منڈیوں میں 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 80/20 کوالٹی کے 70/30 10400 اور 50/50 10200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11200 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Oct 01 2022 11:14:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 11800/900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 01 2022 11:12:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 2.5 ٹرک کی آمدن تھی اور 3700/3800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پرانی جوار 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور ملتان منڈی میں 3000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 01 2022 10:50:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والا مال 1 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 177 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 188 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ وی آئ پی کوالٹی 192 سے کم نہیں ہے۔ فل الحال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 01 2022 10:43:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 219 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔برما وی 2 کوالٹی 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ایتھوپیا ہلکے مال 220 جبکہ اچھے مال 235 روپیہ کلو تک ہیں۔رشین چیکو کوالٹی 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 28کنٹینر کی آمدن تھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 مکس مال بھی 238/240 روپیہ تک ہیں۔ کینیڈا 8/9 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 250 ارجنٹینا 8 ایم ایم 252 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 16 کنٹینر کی آمدن تھی۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 01 2022 10:28:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔نیچےگاہکی سست ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔کراچی پورٹ پر 17 کنٹینر ایس کیو جبکہ 6 کنٹینر ایف اے کیو کی آمدن تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott