Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Oct 11 2022 12:00:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 11000/11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں ہر برانڈ کے حساب سے۔ ملتان 11700/800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 11 2022 11:58:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور والے مالوں کے جبکہ نئے مال کے 25000/26000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے لیکن سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں کھل کر بیچ نہیں آتی۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 28850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی 32150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 11 2022 11:50:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 30500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ ڈالر مزید کمزور ہوا ہے اور 217.25 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 11 2022 11:48:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 11 2022 11:48:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 9000/9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک سست ہے۔ .
Oct 11 2022 11:41:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 15 سے 18 ٹرک کی آمدن تھی۔ مال گیلے ہیں۔ 2375/2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں بھی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 5950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 11 2022 11:34:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید کمزور ہے اور 11400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 10800/900 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کمزور ہونے کی وجہ سے گاہک خاموش ہے۔ 217.25 پیسے تک تھا۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 11 2022 11:30:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ بہتر ہوئ ہے اور 3600/3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تاندلیاںوالا منڈی میں 3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 11 2022 11:24:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8150 بھلوال 8150 جیسے حالات ہیں۔ پاپولر شوگر ملز کے 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے بھی 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8175 کمالیہ 8080 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7900 اتحاد 7910 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7890 ڈھرکی 7890 گھوٹکی 7895 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8000 سے 8050 جیسے حالات ہیں۔ نیچے کام لاج سست تھا فل حال۔ .
Oct 11 2022 10:55:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 8750/8800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 217.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott