Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Oct 12 2022 14:39:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 150 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 6825 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی بھی حاضر لوڈنگ 3/4 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 158 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Oct 12 2022 12:58:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 31000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال اتنے زیادہ نہیں ہیں جیسے ہی نیچے تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔ تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 12 2022 12:53:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 12 2022 12:53:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 9000/9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک سست ہے۔ .
Oct 12 2022 12:38:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی گزشتہ روز رات کے اوقات میں 10800 تک کام ہوے تھے۔ تاہم اس وقت ایمپورٹرز دوبارہ 11000 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ ملتان 11700/800 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال 11000 میں کوئی کام کاج نہیں ہوا ہے۔ شام کو ہی پتا چلے گا کس ریٹ میں کام نکلتا ہے۔ .
Oct 12 2022 12:09:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 3700/3800 روپیہ من جیسے حالات تھے۔ 2 گاڑی کی آمدن تھی۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 12 2022 12:06:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور 11400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل کے بھی 10800/900 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Oct 12 2022 12:00:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 21500/22500 جیسے حالات ہیں 500/1000 روپیہ نرم ہوئی ہے۔ نئی 24000/25000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمد تھی ہائبرڈ 24000 سے 27300 تک بولی ہوئی ہے اور لونگی کوالٹی 28500 سے 30500 تک بولی ہوئی ہے۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ہے۔ .
Oct 12 2022 11:58:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10600 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 12 2022 11:56:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 25 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 2350/75 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 5850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ لالہ موسیٰ لائن پر آمد تو شروع ہے لیکن مال گیلے ا رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott