Sugar | چینی
Nov 21 2024
Oct 01 2022 10:43:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 219 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔برما وی 2 کوالٹی 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ایتھوپیا ہلکے مال 220 جبکہ اچھے مال 235 روپیہ کلو تک ہیں۔رشین چیکو کوالٹی 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 28کنٹینر کی آمدن تھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 مکس مال بھی 238/240 روپیہ تک ہیں۔ کینیڈا 8/9 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 250 ارجنٹینا 8 ایم ایم 252 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 16 کنٹینر کی آمدن تھی۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 01 2022 10:28:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔نیچےگاہکی سست ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔کراچی پورٹ پر 17 کنٹینر ایس کیو جبکہ 6 کنٹینر ایف اے کیو کی آمدن تھی۔ .
Oct 01 2022 10:25:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 کلو کمزور ہوئ ہے اور 125/126 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی پورٹ پر 42 کنٹینر کی آمدن تھی۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 01 2022 10:22:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ حاضر لوڈنگ 183/184 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7425 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 7350 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 01 2022 10:18:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی مونگ کے 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں آتی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott