Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Oct 03 2024 18:36:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 03 2024 18:35:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Oct 03 2024 18:34:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام ہے اوقات میں مارکیٹ 5/6 روپیہ کلو مزید کمزور ہے اور حاضر پیمنٹ والے سودوں کے 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے جبکہ 20 اکتوبر کے سودوں کے 303 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 12800/12850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہی ہے۔ تھوڑی سی گاہکی آتی ہے یک دم پیسے پڑ جاتے ہیں جبکہ تھوڑی سی خاموشی ہوتی ہے تو یک دم 5/7 روپے نکل بھی جاتے ہیں۔ حاضر میں مال بھی شارٹ ہیں اور بکنگ فارورڈ میں سودے بھی کم ریٹ میں مل رہے ہیں۔ لوکل میں 40 روپیہ کلو اوپر مارکیٹ جا رہی ہے۔ بکنگ میں 15 اکتوبر تک کے سودے 915 ڈالر میں مل رہے ہیں جو کراچی پورٹ پر 283.36 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لیکن یہ مال آنے میں بھی وقت لگ جائے گا۔ .
Oct 03 2024 18:19:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 23400/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان دن کو 22600/22800 روپیہ من تک بھاؤ تھے شام میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر تھی اور 22800/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار تھوڑے تھوڑے خریدار ہیں۔ .
Oct 03 2024 18:18:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 207/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مالوں کے 203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 03 2024 18:17:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Oct 03 2024 18:16:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ ریگولر کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کنری منڈی میں آج 2000 بوری تک کی آمدن تھی اور 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 03 2024 18:15:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13200/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوکل میں گاہکی سست ہے۔ .
Oct 03 2024 18:14:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 03 2024 18:13:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16700/800 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott