Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Oct 07 2024 12:29:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 294/295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں بیچ بھی کھل کر نہیں ہے جبکہ گاہکی بھی کمزور ہے۔ سرگودھا منڈی میں 12800/12850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اکتوبر شپمنٹ 900 ڈالر نومبر شپمنٹ 845 ڈالر جبکہ دسمبر شپمنٹ 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 900 ڈالر والا بھی کراچی پورٹ پر 278 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال حاضر میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے پڑتے سے کافی اوپر ریٹ ہے۔ کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
Oct 07 2024 12:14:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9900/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا 10900 اور برازیل مونگ 11000 جبکہ ارجنٹینا 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مال اکا دکا ہیں ارجنٹینا کے ۔ کابلی مونگ کچے مال 10800 جبکہ پالشی مال 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ تھل سے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Oct 05 2024 23:28:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 400/600 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 23600/23800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 25000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 05 2024 18:00:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 2300/23200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں سٹار برانڈ کے۔ ملتان مارکیٹ 23500/700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال لوکل میں مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 05 2024 17:56:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ مزید کمزور ہوئی ہے اور 295/96 روپیہ کلو تک 5 اکتوبر کے سودے کے۔ سرگودھا منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کٹنگ کی وجہ سے بازار ڈاؤن ہے۔ تاہم لوکل مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہی ہے۔ .
Oct 05 2024 17:45:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ ریگولر کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کا 18500/19000 روپیہ من تک ریٹ ہے اچھی مالوں کا گاہک بن جاتا یے۔ .
Oct 05 2024 17:44:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 11000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 05 2024 17:25:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مشین کلین 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی مال 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیرکا سے بکنگ 1410/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 05 2024 17:24:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب مارکیٹ 15/20 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 12085 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Oct 05 2024 17:24:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مالوں کے 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حاضر ڈلیوری مالوں کے 213/14 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مالوں کے 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین 212/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott