Sugar | چینی
Jan 04 2025
Oct 05 2024 23:28:42 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 400/600 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 23600/23800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 25000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 05 2024 18:00:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 2300/23200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں سٹار برانڈ کے۔ ملتان مارکیٹ 23500/700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال لوکل میں مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 05 2024 17:56:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ مزید کمزور ہوئی ہے اور 295/96 روپیہ کلو تک 5 اکتوبر کے سودے کے۔ سرگودھا منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کٹنگ کی وجہ سے بازار ڈاؤن ہے۔ تاہم لوکل مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہی ہے۔ .
Oct 05 2024 17:45:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ ریگولر کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کا 18500/19000 روپیہ من تک ریٹ ہے اچھی مالوں کا گاہک بن جاتا یے۔ .
Oct 05 2024 17:44:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 11000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 05 2024 17:25:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مشین کلین 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی مال 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیرکا سے بکنگ 1410/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 05 2024 17:24:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب مارکیٹ 15/20 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 12085 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Oct 05 2024 17:24:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مالوں کے 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حاضر ڈلیوری مالوں کے 213/14 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مالوں کے 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین 212/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott