Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Oct 08 2022 15:33:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10600 پہ رکا ہوا ہے جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بیچ بھی نہیں ہے اتنی زیادہ اور گاہک بھی اتنا زیادہ نہیں ہے۔ .
Oct 08 2022 15:32:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 221/222 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال 225/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 2 کوالٹی برما 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 240/250 روپیہ کلو اسٹریلیا 6/7/8 225 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پورٹ کے مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر کے کمزور پونے ی وجہ سے مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے فل حال۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240/41 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 9 ایم ایم کم پرسنٹیج والے مال کے 232 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255/260 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 08 2022 15:20:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد شام کے اوقات میں 11700 جب کہ باریک تل 10900/11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کوئی تبدیلی نہیں ہے رکا ہوا ہے .
Oct 08 2022 15:19:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 8/10 گاڑی کی آمد تھی 2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانا 2425 جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ شکر گڑھ نارووال لائن 2400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی خاموش نظر آرہی ہے۔ .
Oct 08 2022 15:07:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 6750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانی مونگ 6950 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل سے لمبی چوڑی سیلنگ نہیں ہے تاہم سٹہ باز مارکیٹ کو دبا رہے ہیں۔ .
Oct 08 2022 15:06:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید مندہ ہوا ہے اور 8800 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما کی کرنسی بھی کمزور ہوئی ہے اور بکنگ 975 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر کے مندہ ہونے کی وجہ سے ملرز اور ٹریڈرز ڈر ڈر کے خریداری کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ ٹوٹ رہی ہے۔ .
Oct 08 2022 15:02:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والا مال 168 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ جبکہ پرچون کوالٹی بھی کافی مندہ ہوا ہے اور 175 جیسے حالات بن گئے نپر مسور 180 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے 680 ڈالر میں کام ہوا ہے پاکستان کیلئے۔ مارکیٹ فل الحال کمزور ہی نظر آ رہی ہے کیونکہ مسور کے ایمپورٹرز کو پیمنٹ کے بحران کا سامنا ہے اس مہینے مال بہت زیادہ لگے ہیں پورٹ پر۔ آج بھی کراچی پورٹ پر 30 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Oct 08 2022 14:59:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50/75 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 7350/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی حاضر لوڈنگ مال نہ ہونے کے برابر ہے اگر کسی کے پاس ہے تو 174 سے کم نہیں بیچتا۔ آمد سودے جو اگلے ہفتے پورٹ پر لگیں گے 165 تک کام ہوے ہیں نمبر ون کوالٹی کے۔ نمبر دو کوالٹی 5 روپیہ کلو نیچے فروخت ہو رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو جہاز 20 اکتوبر کو پورٹ پر لگنا تھا وہ اب 23 اکتوبر کی ڈیٹ شو کر رہا ہے۔ جہاز کے مال 153/55 تک فروخت ہورہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جہاز کے مال میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں کیونکہ اگست میں 291000 بوری آسٹریلیا سے لوڈ ہوئی تھی۔ سب پورٹ پر آگئی ہے اور فروخت ہو گئی۔ پورٹ پر کچھ مال ستمبر کی لوڈنگ والے بھی آکر لگے ہیں اور فروخت ہو گئے ہیں۔ اس کے علاؤہ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا یوٹیلیٹی اسٹورز کے جو پرانے ٹینڈر ہیں انکی خریداری بھی ہو رہی ہے جبکہ 11 تاریخ کو مزید ٹینڈر بھی آرہا ہے یوٹیلیٹی اسٹور کا۔ اس کے علاؤہ جن لوگوں نے مارچ میں آرمی کا ٹینڈر دیا تھا 117 روپیہ کلو اس کی ڈیلیوری بھی ابھی تک نہیں ہو سکی ہے۔ اس جہاز میں آرمی کے ٹینڈر والوں نے بھی خریداری لازمی کرنی ہے کیونکہ ڈیلیوری کافی لیٹ ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کے مال میں کوئی سستا مال ملے تو لینے میں حرج نہیں ہے۔ کیونکہ دال کی لوکل ڈیمانڈ بھی ہے اور ٹینڈر والوں نے خریداری کرنی ہے۔ .
Oct 08 2022 12:34:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 12000/12200 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ شام کی گاہکی پر مارکیٹ واضح ہو گی کہ کیا صورت حال ہے۔ .
Oct 08 2022 12:32:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11700 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ 100 روپیہ مندہ ہوئی ہے۔ باریک تل 10900/11000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس وقت مارکیٹ ڈالر کو فالو کر رہی ہے۔ جوں جوں ڈالر مندہ ہو گا مارکیٹ بھی ساتھ ساتھ گرتی جاے گی۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott