Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Oct 10 2022 15:50:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7925 جبکہ اتحاد 7935 جیسے حالات ہیں۔ اکتوبر کے سودے 8085 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Oct 10 2022 15:49:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 11200/300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان 11800/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان منڈی میں بھرپور گاہکی ہے ریٹیل میں لیکن کراچی کی مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 10 2022 15:44:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11500 باریک تل 10800/900 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے .
Oct 10 2022 15:44:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80% سفید تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10600 جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 10 2022 15:43:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2375/2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ لالہ موسیٰ کی بعض لائنز پر ہلکی پھلکی بارش ہوئی ہے۔ تھل لائن پر 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 10 2022 15:42:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں پورٹ کے سودے 8750 تک ہوے ہیں جبکہ گودام کے مال 8800 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Oct 10 2022 15:40:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 6700 پرانی 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Oct 10 2022 15:32:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 125 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ یکم نومبر سے 10 نومبر کی ڈیلیوری 115 کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ .
Oct 10 2022 15:30:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والا مال 165 جبکہ اچھی کوالٹی 172/73 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نپر مسور 180 جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ .
Oct 10 2022 15:27:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 250 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 7100 جیسے حالات بن گئے ہیں کراچی بھی 4/5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 165/66 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو جہاز 22/23 اکتوبر کو پورٹ پر آے گا اس میں 146 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ فل الحال کمزور نظر آرہی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 218 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott