Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Oct 05 2024 14:24:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 213/14 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مالوں کے 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 05 2024 14:23:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12750/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 05 2024 14:22:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 05 2024 13:34:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 12750 بھلوال 12675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12550 پاپولر 12550 رمضان العریبیہ سفینہ بابا 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12575 کمالیہ 12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو 12100 یونائٹڈ 12100 ڈھرکی 12100 گھوٹکی 12100 اتحاد 12175 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ حمزہ 12250 آر وائی کے 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 12130 مہران فاران آباد گار شاہمراد مٹیاری 12170/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 05 2024 13:33:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 22800/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان چھوٹے برانڈ کے 23200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال لوکل میں مارکیٹ بہتر ہے۔ 8 تاریخ کو پورٹ پر آمدن بھی متوقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ 1750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 22068 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مارکیٹ جیسے جیسے مزید اوپر جاتی جائے گی امپورٹرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرتے رہیں گے۔ .
Oct 05 2024 13:01:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 27500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور فیصل آباد مارکیٹ میں 28000/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 05 2024 13:00:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 05 2024 12:54:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قصور لائن 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔تھل لائن مارکیٹ 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 05 2024 12:49:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ ریگولر کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کنری منڈی میں آج 3000 بوری تک کی آمدن تھی اور اچھے ہائبرڈ مالوں کی 20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 05 2024 12:47:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 5/6 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 297 روپیہ کلو تک 5 اکتوبر کے سودے سیٹل ہو رہے ہیں۔ فل حال کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ ڈاؤن ہوئ ہے۔ جن ٹریڈرز نے سر پر مال لیے ہوئے ہیں ان کے پاس پیمنٹ بھی نہیں ہے اور بازار میں گاہکی کمزور ہے۔ اگر تو بازار میں گاہکی اچھی ہو تو بازار میں مال بک جاتا ہے۔ لیکن بازار میں گاہکی نا ہونے کی وجہ سے سودے سیٹل ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب تھل 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئ ہے اور سرگودھا منڈی میں 12900 ملتان 12800 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم لوکل مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا نے اگست کے مہینے میں ٹوٹل 17884 ٹن چنا ایکسپورٹ کیا ہے جس میں سے پہلے نمبر پر انڈیا نے 8037 ٹن مال خریدا ہے اور پاکستان نے صرف 2199 ٹن چنا خریدا ہے۔ باقی پاکستان میں رشیا اور تنزانیہ سے کتنے مال آئے ہیں 7/8 تاریخ تک پتا چل جائے گا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott