Sugar | چینی
Jan 09 2025
Oct 13 2022 11:58:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 13000 روپیہ من پہ اوپن ہوا ہے۔ ملتان 13500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی کے ایمپورٹرز مضبوط بیٹھے ہوے ہیں۔ ابھی کوئی کام کاج نہیں ہوا ہے۔ شام کو کام نکلتے ہیں۔ .
Oct 13 2022 11:57:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمد تھی۔ 27000 تک بولی ہوئی ہے جبکہ لونگی کوالٹی کی 31700 تک بولی ہوئی ہے۔ فیصل آباد کولڈ اسٹور والی 22000/22500 نئی 24000/25000 رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 13 2022 11:41:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8160 بھلوال 8200 جیسے حالات ہیں۔ پاپولر شوگر ملز کے 8130 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے بھی 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8200 کمالیہ 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7950 اتحاد 7970 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7940 ڈھرکی 7940 گھوٹکی 7945 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 8010 العباس 8010 مہران 8020 فاران 8040 شاہمراد اور آباد گار 8070 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 13 2022 11:23:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 2300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ تھل لائن پر بھی مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے فل الحال .
Oct 13 2022 11:15:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 218/224 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے۔ برما وی 2 کوالٹی 227/228 روپیہ کلو جبکہ وی 7 234/235 روپیہ کلو. رشین چیکو کوالٹی 240/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انٹر نیشنل مارکیٹ میں اسٹریلیا 6/7/8 20 ڈالر مزید کمزور ہوا ہے اور 860 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 204.34 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 219 جیسے حالات ہیں انٹر بینک امپورات میں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ 228/230 جبکہ گودام کے اچھے مال 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 315/318 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مزہد کمزور ہے اور 220/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Oct 13 2022 11:07:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 126 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے۔ نیچے کام کاج سست ہے۔ تاہم ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 219 روپیہ ہو گیا ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 13 2022 10:39:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 157/158 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔ سرگودھا منڈی میں 75 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 6750 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران نظر آ رہا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 218.5 روپیہ تک تھا انٹر بینک میں۔ .
Oct 13 2022 10:35:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 6300 سے 6500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال پیمنٹ کا بحران ہے اور کیش پیمنٹ پر مال نہیں بکتا۔ تاہم جو انویسٹرز اوپر ریٹ میں نفع پکا کر گئے تھے وہ ابھی دوبارہ خریدنے کے خواہش مند ہیں۔ مارکیٹ میں کافی کریکشن آئ ہے 7800 والی مونگ 6600 رہ گئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں کابلی مونگ کے 6300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 13 2022 10:29:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 8800 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 218.50 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 12 2022 16:14:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ کراچی 11200/400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہکی بھرپور ہے۔ ملتان منڈی بھی اس وقت گرم ہو گئی ہے 12000/12200 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ملتان منڈی میں کافی گھروں کے پاس حاضر مال نہیں ہیں۔ انہوں نے تھوڑے تھوڑے مال کراچی سے خریدے ہوے جوں ہی مال ملتان پہنچتے ہیں فورآ فروخت ہو جاتے ہیں۔ پچھلے چار پانچ دنوں میں کراچی بھی بہت مال فروخت ہوا ہے آج ایمپورٹرز نے ہاتھ کھینچا ہے اور ریٹ ٹائیٹ کیا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ دوسری جانب پورٹ سے لوڈنگ بھی بہت سپیڈ سے ہورہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott