Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Oct 04 2022 14:44:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 100/150 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 7050 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی بھی شام کے اوقات میں 3/4 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 170 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 20 اکتوبر والے جہاز میں نمبر ون کوالٹی کے سودے 153 تک ہوے ہیں مارکیٹ خاموش نظر آرہی ہے۔ فارورڈ کے سودوں میں مندہ ہونے کی وجہ سے ملرز اور دوکاندار حضرات محتاط طریقے سے خریداری کر رہے ہیں کوئی بھی کھل کر خریداری نہیں کر رہا ہے۔ .
Oct 04 2022 12:50:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11800/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11400 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 224.25 جیسے حالات ہیں ایکسپورٹ میں۔ جبکہ ایمپورٹ میں ڈالر انٹر بنک میں 225.65 جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 04 2022 12:47:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کینیڈین کرمسن کراچی جہاز والا مال 177 ایڈوانس پیمنٹ پر گاہک بن جاتا ہے۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 180/81 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن ریگولر کوالٹی 180 سے 185 جبکہ وی آئ پی کوالٹی 190 جیسے حالات ہیں آسٹریلین نپر کوالٹی 190 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ پورٹ پر 68 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے آج۔ .
Oct 04 2022 12:39:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمد تھی دو نمبر مال 24000 سے 26500 تک فروخت ہوے ہیں۔ نمبر ون کوالٹی 27000 سے 28500 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں گزشتہ روز 22000 سے 22500 تک کام پرانی کولڈ اسٹور والی کے تقریباً 8/10 ٹرک کے کام ہوے ہیں۔ جبکہ نئی 25000 سے 26000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ آج دو تین دن سے ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Oct 04 2022 12:28:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 11500/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملتان 12200/300 جیسے حالات ہیں۔ ڈیمانڈ تھوڑی سست ہے۔ شام کو صحیح اندازہ ہو گا جب سیل شروع ہو گی۔ .
Oct 04 2022 12:26:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9100/9200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 04 2022 12:24:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13000/13500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Oct 04 2022 12:14:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 1000 روپیہ مزید کمزور ہوئ ہے اور 33500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 3700/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی گاہک خاموش ہے اور 3025 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں انڈین زیرے کے۔ ڈالر انٹر بینک میں 3 روپیہ مزید کم ہوا ہے اور 225.65 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 04 2022 12:02:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب میں 80% سفید 10700 کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 04 2022 11:56:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 3 سے 4 ٹرک کی آمد تھی 3800/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں کل کی نسبت مارکیٹ 200 کمزور ہے۔ پرانی جوار ملتان منڈی میں 3000/3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott