Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Oct 11 2022 10:50:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 221/222 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال 225/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 224/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 234/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 235/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 225/230 ۔ ڈالر انٹر بینک میں مزید کمزور ہے اور 217.25 پیسے تک تھا انٹر بینک امپورٹ میں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 232/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255/260 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 11 2022 10:46:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ 7 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 158 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جہاز والے مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ پرچون کوالٹی مالوں کے 162/165 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 11 2022 10:39:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ 100 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانی مونگ کے جبکہ نئ مونگ کے 6600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ حیدر آباد منڈی میں 6450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 11 2022 10:25:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 124 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید کمزور ہے اور 217.23 پیسے تک کام ہوئے ہیں انٹر بینک امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ڈالر کمزور ہونے کی وجہ سے گاہک خاموش ہے۔ .
Oct 11 2022 10:21:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 5 روپیہ مزید کمزور ہوا ہے اور 160 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی نرم ہے اور 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 6800 فیصل آباد 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج 15 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں مزید کمزور ہے اور 217.23 پیسے تک تھا انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 10 2022 18:24:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 7900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Oct 10 2022 17:36:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی رات کے اوقات میں مزید کمزور ہوا ہے اور 11000/11200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Oct 10 2022 17:30:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 7910 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودے 8065 تک ہوے ہیں۔ .
Oct 10 2022 15:57:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 221/222 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال 225/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 2 کوالٹی برما 224/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 234/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطاطق مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 218 روپیہ تک تھا امپورٹ میں رشین چیکو کوالٹی 235/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 225/230 ۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 232/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255/260 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 10 2022 15:51:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 22500/23000 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ نئی 25000/25500 پہ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott