Sugar | چینی
Dec 12 2024
Oct 25 2023 05:05:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ رات 12800 تک بھاؤ تھا۔ تاہم ابھی مارکیٹ 300 روپیہ مزید پلس اوپن ہوئ ہے اور 13100 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ حاضر میں بھی گاہکی ہے۔ ڈیلرز بھی گاہک ہیں۔ ٹریڈرز بھی گاہک ہیں۔ انویسٹرز بھی گاہک ہیں۔ کل ایک ہی دن میں مارکیٹ 800 روپیہ پلس ہوئ ہے۔ آج بھی کام گرم ہی ہے۔ 500 ڈپازٹ پر فل جنوری 3 مل 14500 کا گاہک ہے۔ فارورڈ میں بھی گاہکی ہے بیچ نہیں ہے۔ .
Oct 24 2023 09:32:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17800/18000 تک بھاؤ تھے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی. .
Oct 24 2023 09:28:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور تھی شام میں اور 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ تھل لائن 7050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ گاہکی کمزور تھی۔ .
Oct 24 2023 09:28:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 12500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سینٹرل پنجاب میں سفینہ شوگر ملز کا یکم نومبر کی پیمنٹ پر 13200 کا خریدار بن گیا ہے۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو۔ یونائیٹڈ اور اتحاد کا 15 نومبر کی پیمنٹ پر 12900 کا خریدار بن جاتا ہے۔ 15 جنوری کی پیمنٹ پر 13850/900 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Oct 24 2023 09:23:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 108/109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Oct 24 2023 09:22:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج نیچے ڈیمانڈ سست تھی۔ .
Oct 24 2023 09:20:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 150.50/151 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 24 2023 08:50:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. برسیم ملتان منڈی میں شام کے اوقات میں 500/600 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16900/17000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Oct 24 2023 08:45:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد میں۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حمزہ 12500 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 نومبر کا 12850 کا خریدار ہے جبکہ 15 جنوری کی پیمنٹ کا 13800 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے۔ .
Oct 24 2023 08:25:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی پورٹ پر جہاز آج یا کل لنگر انداز ہو گا جس میں 21000 ٹن کالا چنا ہے۔فل حال کراچی میں مال کافی پڑے ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو تک نرم تھی اور 151.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott