Sugar | چینی
Dec 12 2024
Oct 30 2023 13:42:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 150.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ آج بینکوں سے ڈالر کی فراہمی کھل کر نہیں ہے۔ .
Oct 30 2023 13:16:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون سلانوالی پاپولر وغیرہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ سانگلہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ زیریں سندھ میں 12600/12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ کل پرسوں جب مارکیٹ میں اکتوبر کے سٹے کے سودوں کی کٹنگ ہو گی پھر صورت حال واضح ہو گی۔ .
Oct 30 2023 13:01:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی مندیوں میں 600 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی خاموش ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 دن بعد آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Oct 30 2023 12:59:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی فتح جنگ کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 30 2023 12:38:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بھرپور آمدن کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ بیچ بیچ میں نمی والے مال ہیں۔ تھل لائن 6000/6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 30 2023 12:27:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8000/8050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ کا کوئ پریشر نہیں ہے۔ ٹریڈرز مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ اسی لیے جہاں گاہکی اچھی ہوتی ہے مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔ .
Oct 30 2023 12:25:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 149.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6100 روپیہ من ملتان 6000 روپیہ من فیصل آباد منڈی میں 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کوئ مزے داری نہیں ہے۔ .
Oct 28 2023 19:31:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کوئٹہ منڈی میں 18000 تک گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے مال ِبک جاتے ہیں. فیصل آباد منڈی میں بھی 17800/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 28 2023 19:14:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 195/200 روپیہ کلو تک جبکہ گولڈن اور سفید مکس مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ گولڈن کوالٹی اچھے مال 233/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کام سست ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 تک جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک ِبک رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال ختم ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ .
Oct 28 2023 19:13:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott