Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Oct 10 2022 11:19:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 165 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن پرچون کوالٹی اچھے مالوں کے 175/178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مال جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ نپر مسور بھی 178/180 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید کم ہوا ہے اور 218.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 10 2022 10:57:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 221/222 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال 225/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 2 کوالٹی برما 3/4 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 224/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 234/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائعکے مطاطق برما کے مال کم ہیں مارکیٹ میں اور کوالٹی بھی اچھی ختم ہو گئ ہے۔ رشین چیکو کوالٹی 235/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کراچی پورٹ پر 25 کنٹینر کی آمدن تھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 225 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پورٹ کے مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر کے کمزور ہے اور 218.5 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ می۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے ہلکے مال 232/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جن میں 9 ایم ایم کی پرسنٹیج کم ہے۔ 18 کنٹینر کینیڈا کابلی کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ انڈیا 8 ایم ایم 255/260 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 5 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 10 2022 10:42:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 126 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں مارکیٹ کمزور ہے اور 218.5 روپیہ جیسے حالات ہیں انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 10 2022 10:39:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 8800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 29 کنٹینر کی آمدن تھی کراچ پورٹ پر۔ ڈالر انٹر بینک میں مزید نرم ہے اور 218.5 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 10 2022 10:24:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا مارکیٹ 7450 تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد 7200 ملتان 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔کراچی مارکیٹ 4 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 170 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی پورٹ پر 198 کنٹینر کی آمدن ہوئ ہے کالا چنا اسٹریلیا سے جبکہ 50 کنٹینر تنزانیہ اور 5 کنٹینر کالا چنا رشیا سے آمدن ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں مزید نرم ہوا ہے اور 218.5 روپیہ جیسے حالات ہیں انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 10 2022 10:18:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50/100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 6850/6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانی مونگ کے جبکہ نئ مونگ 6750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر 20 کنٹینر کی آمدن تھی برازیل مونگ کی۔ .
Oct 08 2022 15:49:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7955/60 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اکتوبر کے سودے 8120 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں شوگر ایڈوائزری بورڈ کی میٹنگ میں شوگر ملز کو اپنا اسٹاک ویری فائی کرانے کیلئے کہا گیا تھا کیونکہ ملیں بضد تھیں کہ اگر ایکسپورٹ کی اجازت نہ دی گئی تو ہم گنا 300 میں نہیں خریدیں گے اور نہ وقت پر ملیں چلائیں گے۔ اس سلسلے میں گورنمنٹ نے ملز کو ایک لیٹر جاری کیا اور ساتھ ہی ہر ضلع کے ڈی سی او کو بھی لیٹر جاری کیا کہ تین دن کے اندر اندر ملز کا اسٹاک چیک کریں اور مرکز کو ریپورٹ کریں۔ کیونکہ دس اکتوبر کو شوگر ایڈوائزری بورڈ کی دوبارہ میٹنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اگلے ہفتے پنجاب گورنمنٹ بھی گنے کی نئی قیمت کا اعلان کرے گی۔ بعض ماہرین 11 اکتوبر اور بعض 15 اکتوبر کا کہہ رہے ہیں کہ گورنمنٹ گنے کی نئی قیمت کا اعلان کرے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ مجموعی طور پر بہتری ہی نظر آ رہی ہے کیونکہ ملیں نیا کرشنگ سیزن شروع کرنے سے قبل پورا زور لگائیں گی کہ انہیں 3 لاکھ ٹن کی ایکسپورٹ کی اجازت مل جائے۔ تاہم بعض ماہرین یہ خیال کرتے ہیں کہ اگر گورنمنٹ ایکسپورٹ کی اجازت نہ بھی دے اگر خالی گنے کی قیمت ہی 300 کر دیں تب بھی چینی بڑھ جاے گی۔ کیونکہ ملرز کو 300 روپیہ من گنا خرید کر 80 روپیہ کلو چینی بیچنا سرا سر نقصان کا سودا ہے۔ .
Oct 08 2022 15:38:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 11400/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملتان 12000/12200 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن ڈیمانڈ بھرپور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ملتان کے ٹریڈرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ گاہکی بہت اچھی ہے۔ .
Oct 08 2022 15:38:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 50 پیسے نرم ہوئی ہے اور 126 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز جو جہاز کینیڈا سے 20 ہزار ٹن لوڈ ہو کر نکلا ہے ماہرین کے خیال کے مطابق نومبر کے پہلے ہفتے میں کراچی پورٹ پر لگنے کی توقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جہاز کے مال میں 116 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جہاز کا مال ایمپورٹر تو نہیں سیل کر رہے ہیں لیکن سٹہ باز یکم سے 10 نومبر کی ڈیلیوری کر کے مال فروخت کر رہے ہیں۔ حاضر میں فل الحال مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Oct 08 2022 15:37:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 23000 نئ 25000/500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے سیلنگ کم ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott