Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Oct 31 2023 18:29:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 31 2023 18:25:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 800 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز کے مہنگے پڑتے والے سودے ہیں اور بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔انٹر بینک میں ڈالر 282.25 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ کراچی سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 31 2023 18:21:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک جبکہ مکس مال 220/225 روپیہ کلو گولڈن کوالٹی اچھے مال 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں اچھے مالوں کی گاہکی ہے تھوڑی تھوڑی۔ انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں انٹر بینک میں 282.5 روپیہ ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 تک جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک ِبک رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 475 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 31 2023 18:16:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 31 2023 17:49:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2450/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ تھل لائن 6300/6400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 31 2023 17:47:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈے ہیں۔ .
Oct 31 2023 17:35:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہے اور 12400/12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیرین سندھ میں 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈھرکی گھوٹکی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں کام نہیں ہے۔ مارکیت سست ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott