Sugar | چینی
Jan 07 2025
Oct 08 2024 16:27:34 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ زعیم برانڈ کے 28200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان 28200/28500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کیش پیمنٹ پر 29000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فارورڈ میں بھی 29000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Oct 08 2024 16:19:41 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Oct 08 2024 14:42:42 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 11000/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کے 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 08 2024 14:41:41 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مشین کلین 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی مال 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیرکا سے بکنگ 1410/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 08 2024 14:24:19 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3800/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آمدن 2/2.5 گاڑی تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 08 2024 14:23:44 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ بکنگ جہاز والے 395 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 08 2024 14:13:29 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 27500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور فیصل آباد مارکیٹ میں 28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 08 2024 14:12:55 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 08 2024 14:12:15 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 44000 روپیہ من اور ایرانی زیرہ 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 08 2024 14:06:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور بکنگ 10 ڈالر تیز ہے اور 770 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 237 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott