Sugar | چینی
Jan 09 2025
Oct 30 2023 15:00:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کے کوئٹہ منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گولی کوالٹی کے 20500 سے 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 30 2023 14:59:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من تل بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 30 2023 14:58:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کنری منڈی میں 4000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ نمبر 2 کوالٹی مال کے 13700 سے 14950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال کے 15200 سے 16350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی وی آئ پی مالوں کے 22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 30 2023 14:50:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 85000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے بکنگ کم ہوئ ہے۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی زیرہ 94000 جبکہ ایرانی زیرہ 96000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا آج بھی 1255 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 46125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ بکنگ 5600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Oct 30 2023 14:45:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 500/600 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے شام میں ہی کام ہونگے۔ .
Oct 30 2023 14:30:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 30 2023 14:24:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی فل حال بکنگ کے بھاؤ موصول نہیں ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما سے جنوری 2023 سے 20 اکتوبر 2023 تک کل دالوں کی برآمد 6 لاکھ ٹن ہوئ ہے جس میں سے 5 لاکھ ٹن بھارت کو برآمد کیا گیا۔ فل حال برما میں 2.5 لاکھ ٹن ماش ثابت (اڑد) کا ذخیرہ دستیاب ہے۔ ماش ثابت کی بوائ اگلے 15 دنوں میں شروع ہو جائے گی۔ اچھی بووائ کی توقع کی جا رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے پانچ مہینے میں انڈیا 1.8 لاکھ ٹن ماش ثابت امپورٹ کر چکا ہے برما سے جس میں اپریل کے مہینے میں 25015 مئ کے مہینے میں 30625 جون کے مہینے میں 40985 جولائ 34925 اور اگست کے مہینے میں 48624 ٹن ماش ثابت امپورٹ کی ہے۔ انڈیا کی امپورٹ بڑھتی جا رہی ہے۔ .
Oct 30 2023 14:12:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 12800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Oct 30 2023 13:56:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 106.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن موصول ہوئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 30 2023 13:54:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے ریٹ 224 روپیہ کلو تک ہیں 3/4 دن پیمنٹ پر۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott