Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Oct 01 2024 14:15:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی حاضر ڈلوری مال 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آمدن جہاز والے مال کے 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ 212 سے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کرمسن مسور 730 ڈالر جبکہ نپر مسور 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 01 2024 14:08:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہکی خاموش ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی انویسٹرز خریداری میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Oct 01 2024 14:03:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 5 اکتوبر والے سودوں کے 300 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 303 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اکتوبر کے سودوں کی کٹنگ شروع ہے۔ .
Oct 01 2024 14:02:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 20 تاریخ کو پورٹ پر امپورٹرز کے مال لگے تھے۔ ان کی بیچ آ رہی ہے اور لوکل میں دو دن سے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے 1095 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 01 2024 14:00:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مال 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 01 2024 13:39:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 2.5 گاڑی کی آمدن ہے اور 3800/3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فصل زیادہ ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 01 2024 13:30:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 12750 بھلوال 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12600 پاپولر 12600 رمضان العریبیہ سفینہ بابا 12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12600 کمالیہ 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 12200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 12150 مہران فاران آباد گار شاہمراد مٹیاری 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ اکتوبر فکس سودے 11600 میں مل جاتے ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ 3 مل فروری سیلر آپشن کے سودے 11200 میں مل جاتے ہیں۔ .
Oct 01 2024 13:17:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ کنری منڈی میں 3000 بوری تک کی آمدن ہے اور 18000/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ .
Oct 01 2024 12:58:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 16800/17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 01 2024 12:38:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 5 اکتوبر والے سودوں کے 297 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 12750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ گاہکی بھی کمزور ہے اور حاضر والے مالوں کی بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ آج بکنگ 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اکتوبر نومبر شپمنٹ کے سودے 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آسٹریلیا میں کرنسی کی وجہ سے کرائے کا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے بکنگ بہتر ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott