Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Sep 01 2022 10:33:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 50 روپیہ من کمزور اوپن ہوا ہے اور 7150 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 170 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایمپورٹرز نے 25000 ٹن کا ایک اور جہاز خریدا ہے دسمبر شپمنٹ۔ آدھا سی ایچ کے ایم کوالٹی ہے اور آدھا نمبر ون کوالٹی ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 530 ڈالر میں کام ہوا ہے جبکہ نمبر ون کوالٹی 560 ڈالر میں کام ہوا ہے۔ .
Sep 01 2022 10:25:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 9800 کا خریدار ہے 9900 جیسے حالات سمجھنے چاہیں جبکہ کراچی 10400 جیسے حالات ہیں۔ کوورنگ والے گاہک ہیں۔ .
Sep 01 2022 10:23:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 11200 جیسے حالات ہیں باریک تل 500 روپیہ کم کر کے فروخت ہوتا ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ ہو سکتا ہے 100/200 روپیہ من مندہ ہو جائے۔ .
Sep 01 2022 10:20:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 3600 روپیہ من تک بولی ہوئی ہے اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہے۔ پرانی 2500/2700 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئی جوار کی بھرپور ڈیمانڈ ہے جبکہ پرانی کا گاہک کم ہے دوسری جانب پرانی جوار کی بیچ بھی کھل کر نہیں ا رہی ہے۔ کیونکہ مال زیادہ تر مضبوط انویسٹرز کے ہاتھوں میں ہے۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott