Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Sep 05 2022 15:31:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے اور ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 05 2022 15:29:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی 178 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی کے گوداموں میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق فالکن بریج کا ایک جہاز 11 یا ستمبر کو پورٹ پر لگے گا۔ اس میں 6000 ٹن مال ہے جو تقریباً 250 کنٹینر بنتا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ستمبر تک مارکیٹ بہتر رہنے کی توقع ہے کیونکہ فالکن بریج والا مال ایک ہفتے کی خوراک ہے۔ کچھ مال کنٹینرز کی شکل میں بھی پورٹ پر ا سکتے ہیں لیکن ڈیمانڈ اتنی زیادہ ہے جو مال آتا ہے سب فروخت ہو جاتا ہے جب تک کھل کر آمد نہیں ہوتی مارکیٹ بہتر رہنے کی توقع ہے۔ .
Sep 05 2022 15:21:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت پرانی 7500 روپیہ من تک کام ہوے ہیں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال کی بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Sep 05 2022 13:04:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر بیچ نہیں آتی۔ بیچنے والے زیادہ ریٹ مانگتے ہیں۔ باریک تل کے بھی 10700/10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 05 2022 12:54:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آبا۔ برسیم 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں 12500 سے 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ جبکہ اچھے پلانٹ والے مالوں کے 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب مصر میں آج امدن کم تھی 500 آردپ تھی۔ وہاں لوکل مارکیٹ 30/40 ڈالر بہتر ہوئ ہے۔ .
Sep 05 2022 12:37:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 36500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 05 2022 12:34:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ٹکڑا 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال کوئٹہ سے راستے بند ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 05 2022 12:17:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 1.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ اوکاڑہ منڈی میں بارش شروع ہو گئ ہے۔ دوسری جانب پرانے مالوں کے 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 05 2022 12:12:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 05 2022 12:09:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2175/2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ قصور 12 ٹرک کی آمدن تھی 2200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تھل لائنوں میں 5700 روپیہ کوئنَل جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott