Sugar | چینی
Jan 15 2025
Sep 10 2024 13:40:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 10 2024 13:39:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں جو مال آئے ہیں ہلکی کوالٹی ہے ان پر وٹے لگ رہے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 11200/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 4/5٪ تک بارشی مال چل جاتے ہیں۔ زیادہ بارشی پر کاٹ لگتی ہے۔ کراچی مشین کلین مال کا 12200 کا گاہک ہے۔ .
Sep 10 2024 13:38:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13350 بھلوال 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13250 پاپولر 13250 رمضان العریبیہ سفینہ بابا 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13225 کمالیہ 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے میں چشمہ 2 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12700 یونائٹڈ 12690 ڈھرکی گھوٹکی 12720 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 12730 اتحاد 13785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ چودھری 12750 حمزہ 12865 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ستمبر فکس 12560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ 13050 سے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
Sep 10 2024 13:17:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فیصل آباد نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔کنری منڈی میں 150 بوری آمدن تھی۔ ہائبرڈ بارشی مال کے 14700 سے 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال کے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 10 2024 13:16:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ قصور 700/800 گٹو آمدن ہے۔ مارکیٹ 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 10 2024 13:16:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 14800/15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 10 2024 13:12:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد میں فل حال مال ڈیمیج ا رہے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 10 2024 12:39:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 20 ستمبر پیمنٹ پر 312 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کالا ابھی تک کھل کر مال نہیں لگے ہیں پورٹ پر جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں تیزی بنی ہوئ ہے۔ فل حال کالا چنا لوکل کراچی مارکیٹ میں شارٹ ہے۔ ڈلوری بھی نہیں ملتی ہے اور جو ملی ہیں وہ بھی ہلکی کوالٹی ڈنکی مال ہیں۔ جب تک پورٹ پر مال کھل کر نہیں لگیں گے تب تک بہتری ہی ہے۔ دوسری جانب دال ملیں آگے کالا چنا نا ملنے کی وجہ وجہ سے رشین چیکو چنے پر منتقل ہو جائیں گی۔ بکنگ آسٹریلیا سے اکتوبر نومبر 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تنزانیہ سے 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 07 2024 18:44:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی سپلٹ دال 215 روپیہ کابلی چنا ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 11500 سے 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/432 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 07 2024 18:41:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 2 کوالٹی مال کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ ہلکی کوالٹی مال 200 روپیہ کلو بھی ریٹ ہے جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 203 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 سے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج فیصل آباد منڈی میں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott