Sugar | چینی
Dec 27 2024
Sep 18 2024 13:33:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13140 بھلوال 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12900 پاپولر 12900 رمضان العریبیہ سفینہ بابا 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12900 کمالیہ 12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ بیچ کس پریشر ہے ہر مل مال بیچے جا رہی ہے۔ جنوبی پنجاب میں ڈی ڈبلیو گروپ 12500 کا لیول ہے۔ 3 مل ستمبر فکس 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 12700 مہران فاران آباد گار 12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Sep 18 2024 13:23:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3025/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Sep 18 2024 13:22:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ میں گوار 5392 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Sep 18 2024 12:50:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 27500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 28000/28200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 1950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 18 2024 12:49:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7400/7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Sep 18 2024 12:42:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 14000/20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 18 2024 12:32:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اکتوبر کی پیمنٹ پر 313 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 13100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ جب تک پورٹ پر کھل کر مال نہیں لگتے تب تک مارکیٹ میں مندہ نہیں ہے۔ .
Sep 18 2024 12:16:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد مارکیٹ بھی بہتر ہے اور 9700/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا برازیل اے گریڈ مالوں کے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 14 2024 17:20:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ سٹار برانڈ کے 21100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گائے برانڈ کے 20800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج مارکیٹ میں گاہکی اچھی تھی مجموعی طور پر مضبوط نظر آرہی ہے 15 تاریخ کٹنگ کے بعد مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Sep 14 2024 17:19:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی نمبر 1 کوالٹی شام کے اوقات میں 213/14 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 205 اور کرمسن مسور مشین کلین 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott