Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Sep 12 2022 15:39:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 203 جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 4/5 روپیہ اوپر سمجھنی چاہیے۔ کرمسن مسور ریگولر کوالٹی 206 جبکہ اچھی کوالٹی 209 میں کام ہوا ہے پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ انٹر بنک میں ڈالر شام کے اوقات میں 232.5 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ بنک کھل کر ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ اسی لئے مسور بھی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ کیونکہ ایمپورٹرز کو کوئی پتا نہیں کہ جب انکا مال پورٹ پر لگے تب ڈالر کا کیا ریٹ ہو اور انکا پڑتا کس ریٹ کاہو جاے۔ اس لئے وہی ایمپورٹر مال بیچتا ہے جس کے بنک سے ڈاکیومنٹ ریٹائر ہو جائیں۔ .
Sep 12 2022 15:34:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 7900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی بھی انتہائی گرم نظر آرہا ہے۔ کراچی سٹہ بازی کی وجہ سے طرح طرح کے ریٹ آرہے ہیں۔ سٹہ باز فارورڈ میں دو چار دن بعد کی لوڈنگ کم ریٹ میں بھی بیچ جاتے ہیں۔ تاہم حاضر میں ریٹ 185 سے 187 تک کام ہوے ہیں۔ دال کی ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ .
Sep 12 2022 13:19:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 3200/3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اوکاڑہ 1/1.5 ٹرک کی آمدن تھی ۔ تاندلیاںوالا منڈی میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ مال خرید لیتے ہیں۔ پرانے مال بھی جن بندوں نے رکھے ہیں۔ سیلنگ نہیں دیتے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 12 2022 13:04:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 37500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اب سیلنگ نہیں ہے 38000 ہی ریٹ سمجھنا چاہیے۔ ایرانی زیرہ فیصلاباد منڈی میں 41000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ کوئٹہ سے راستہ بند ہے۔ اور ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے۔ ڈالر 231.10 پیسے تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 12 2022 12:56:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13500 روپیہ من جبکہ گولی 18000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیِں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے راستہ بند ہے جس کی وجہ سے فیصل آباد منڈی میں مال نہیں آ رہے ہیں۔ اور ڈالر انٹر بینک میں 231.10 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 12 2022 12:52:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 9200/9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 12 2022 12:48:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3125 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے نیچے برابر سی ڈیمانڈ ہے۔ .
Sep 12 2022 12:36:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 13500 سے 14500 جیسے حالات بن گئے ہیں پکے دڑوں کے جبکہ پلانٹ والے مال کے 15500/16000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب کراچی مارکیٹ کل 12500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے تھے تاہم ابھی 12500 کی سیلنگ ہے گاہک 12200 تک ہے۔ ملتان منڈی میں 12500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ سٹاکسٹ مضبوط ببیٹھے ہیں۔ ًالر بھی انٹر بینک میں تیز ہے اور 231.10 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 12 2022 12:12:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 9900/10000 جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کا 10500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 12 2022 12:07:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12100/200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ کی بیچ نہیں ہے۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott