Sugar | چینی
Dec 27 2024
Sep 06 2022 11:53:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10000 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10600 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 06 2022 11:50:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے سودے 220 روپیہ تک ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ برما وی 2 225/227 روپیہ کلو وی 7 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ایتھوپیا 225 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔کینیڈا 8/9 مکس 247 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں مارکیٹ مزید 3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 260/262 ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 06 2022 11:40:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8025 بھلوال 8075 پاپولر 7950 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ سفینہ شوگر ملز 7925 کشمیر 7900 جبکہ فیصل آباد زون کسان 7950 کمالیہ 7900 جیسے حالات ہیں کنجوانی 7928 پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 7680 آر وائی کے 7710 اتحاد 7670 جے ڈی ڈبلیو 7660 یونائیٹڈ 7660 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7660 ایس جی ایم 7660 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں النور 7600 العباس 7650 مہران فاران 7670 آبادگار 7660 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں ڈیمانڈ سست ہے اور ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 06 2022 11:33:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1800/2000 بوری کی آمد تھی 21000 سے 23500 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوالٹی زیادہ تر بارشی ا رہی ہے۔ اچھی کوالٹی نہ ہونے کے برابر آئ۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں آج بہت زیادہ گرما گرم ماحول بن گیا ہے۔ حاضر میں 21500/22000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ 4 ماہ کی پیمنٹ پر 25000 تک کام ہوے ہیں انتہائی تیزی کا رجحان ہے۔ گاہکی بھرپور ہے۔ .
Sep 06 2022 11:17:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن پر 5650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Sep 06 2022 11:14:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد۔ 11200/300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ باریک تل 10700/800 جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی کی ہر ٹائم گاہکی ہے جو مال آتا ہے سب فروخت ہو جاتا ہے۔ .
Sep 06 2022 11:11:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 3200/3300 جیسے حالات ہیں ایک ٹرک کی آمد تھی۔ پرانی 2500/2600 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 06 2022 11:09:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3250/3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی۔ .
Sep 06 2022 10:57:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9500 جیسے حالات ہیں اور۔ بکنگ 995 ڈالر ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں ماش کی تھوڑی تھوڑی آمد شروع ہو گئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ انڈیا میں ماش کے بھاؤ 75/80 روپیہ کلو کے لگ بھگ ہیں انڈین کرنسی میں۔ تاہم اسٹاکسٹ کے جذبات اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ جسکی وجہ سے برما کی مارکیٹ بھی سست ہو جاتی ہے۔ .
Sep 06 2022 10:55:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئی 7100 جیسے حالات ہیں۔ نئی مونگ بہت زیادہ ڈیمیج ہے جسکی وجہ سے ریٹ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ دال کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott