Sugar | چینی
Dec 26 2024
Sep 06 2022 10:45:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 50 روپیہ نرم اوپن ہوا ہے اور 7450 جیسے حالات ہیں۔ کراچی 178 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 595 جبکہ سی ایچ کے ایم 555 اور تنزانیہ چنا 535/40 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں لمبے چوڑے مال نہیں ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ دوسری جانب بکنگ آسٹریلیا تنزانیہ وغیرہ سے کافی ہو رہی ہے۔ تاہم ستمبر تک مارکیٹ بہتر رہے گی۔ .
Sep 05 2022 16:54:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل کے بھی 10700/10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سٹاکسٹ مال لےجاتا ہےجبکہ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Sep 05 2022 16:47:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10000 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10600 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 05 2022 16:38:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2175/2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ قصور 12 ٹرک کی آمدن تھی 2200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تھل لائنوں میں 5700 روپیہ کوئنَل جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 05 2022 16:28:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 نرم ہوئی ہے اور 7665/70 جیسے حالات ہیں۔ ستمبر کے سودے 7690 تک ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ آج ریٹیل میں گاہکی تھوڑی سست تھی .
Sep 05 2022 16:11:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ برما وی 2 بھی مارکیٹ نرم ہی ہے اور 225 روپیہ کلو وی 7 235/236 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ایتھوپیا 225 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔کینیڈا 8/9 مکس 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 262 ارجنٹینا 8 ایم ایم 262/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 340/345 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 05 2022 16:04:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 200 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ نپر مسور 198 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر سیلر آپشن 190 میں مل جاتی ہے۔ مارکیٹ فل الحال کمزور ہے اور مندے کا رجحان ہے۔ .
Sep 05 2022 15:51:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھرپور خریدار ہے بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ کسی وقت بھی شوٹ اپ ہو سکتی ہے۔ آج ادھار میں بھی بیچ نہیں ہے۔ کنری لائن پر 700 بوری کی آمد تھی 23600 تک کام ہوے تھے۔ نیا مال کراچی 24000 تک فروخت ہوا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ایک آدھ دن تک کنری منڈی 25000 کو ٹچ کر سکتی ہے۔ کیونکہ سارا پاکستان خالی ہے۔ زیادہ تر لوگ مرچ نہیں خرید سکے اب جوں جوں منڈی میں مال آے گا مارکیٹ تپتی جاے گی۔ کراچی میں بھی بڑی بڑی مصالحہ جات کمپنیاں خالی ہیں۔ .
Sep 05 2022 15:42:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 10700 جیسے حالات ہیں مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے ستمبر ڈیلیوری کے سودے خریدے ہوے تھے ان کے پاس پیمنٹ کا بندوست نہ ہونے کی وجہ سے سودے سیٹلمنٹ ہو رہے ہیں۔ جب یہ سودے کٹ جائیں گے تو مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ آج مصر میں آمد کم تھی 40 ڈالر تیز ہوا ہے اور 1040 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں کل 1000 ڈالر میں کام ہوا تھا۔ .
Sep 05 2022 15:38:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 50 پیسے نرم ہوئی ہے اور 115.5 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر میں 250/300 کنٹینر کی آمد نظر آرہی ہے پورٹ پر جبکہ اکتوبر میں بھی 300/350 کنٹینر کی آمد ہو سکتی ہے۔ اکتوبر کے آخر تک پورٹ پر 20000 ٹن کس جہاز بھی ا جائے گا۔ اس لئے ملرز ضرورت کے مطابق ہی مال لے رہے ہیں کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ دوسری جانب افغانستان بھی دال نہیں جا رہی ہے کیونکہ افغانستان کو ورلڈ فوڈ پروگرام کی طرف سے دال فری میں دی گئی ہے جس کی وجہ سے افغانستان کی مارکیٹ پاکستان سے نیچے چل رہی ہے۔ یہی وجہ ہے لاگت تھوڑی کم نظر آرہی ہے پچھلے سال کی نسبت۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott