Sugar | چینی
Dec 28 2024
Sep 30 2023 11:57:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 16800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 30 2023 11:48:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19800 جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 19300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Sep 30 2023 11:46:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 4000 بوری کی آمدن تھی۔ 14450 سے 19550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ .
Sep 30 2023 11:36:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے جبکہ سلاںوالی پاپولر سفینہ بابا وغیرہ 15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو رات 14950 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ تھی تاہم ابھی دن کو 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 14850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے کے 14870 تک کام ہوئے ہیں۔ سندھ میں مارکیٹ کمزور ہے اور 14550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع ہے مطابق مارکیٹ کافی کمزور ہو گئ تھی۔ ستمبر میں 35 روپیہ کی کریکن دیکھنے میں آئ ہے۔ ابھی پچھلے دنوں میں مارکیٹ پلس ہوئ ہے۔ حاضر میں تھوڑی بہت خریداری کی ہے ٹریڈرز نے اور جن لوگوں نے اوپر مال بیچے ہوئے تھے کوورنگ بھی کی ہے جس وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ اس کے علاوہ ڈیلرز بھی سیٹوں پر آ گئے ہیں اور تھوڑا تھوڑا کام شروع ہوا ہے پچھلے تین چار دن سے۔ تاہم مارکیٹ کی صورتحال واضح نہیں ہے۔ جب ستمبر کے سودے کٹ جائیں گے پھر مارکیٹ کی صورت حال واضح ہو گی۔ .
Sep 30 2023 11:00:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ 14500 جبکہ گودام 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ .
Sep 30 2023 10:59:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ کل کراچی پورٹ پر 250 کنٹینر کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ آخری بڑی آمدن تھی۔ اس کے بعد آمدن اتنی نظر نہیں آ رہی ہے فل حال۔ بکنگ 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 110.37 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 30 2023 10:50:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 8450/8550 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ انتہائ کم ہے۔ .
Sep 30 2023 10:38:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 30 2023 10:36:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Sep 30 2023 10:33:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 8250/8350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott