Sugar | چینی
Dec 27 2024
Sep 02 2024 17:46:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں حاضر ڈلیوری مال 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 120/21 اور ییلو پیس دال 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 02 2024 17:40:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی شام کے اوقات میں 15400/500 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر مارکیٹ میں 15200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 02 2024 17:39:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے مالوں کے 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 50/100 ڈالر بہتر ہوئ ہے۔ پہلے 1150 ڈالر تک کام ہوئے تھے ابھی 1200 ڈالر کا گاہک ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی پاکستان سے گاہکی اچھی ہے۔ سب سے کم ریٹ پاکستان کا ہی ہے۔ اس میں بہتری کے امکانات ہیں۔ ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ .
Sep 02 2024 17:20:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جمعرات پیمنٹ پر۔ فل حال پہلی تاریخ کو پورٹ پر مال لگے تھے جن کی تھوڑی تھوڑی بیچ ہے۔ تاہم مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ انڈیا میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اگلے دس بارہ دن لگاتار بارشیں ہیں۔ لوکل میں بھی ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ بیچ نہیں رہے ہیں۔ .
Sep 02 2024 17:19:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر شام کے اوقات میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 02 2024 17:18:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ میں اگلے دنوں میں مزید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ .
Sep 02 2024 17:17:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ دن کو نرم تھی نیچے حاضر میں 290 ریٹ بن گیا تھا ابھی بازار دوبارہ تیز ہوا ہے اور حاضر میں 293 5 ستمبر 294.5 جبکہ 20 ستمبر 296/297 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50/100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 12250/12300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Sep 02 2024 16:21:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Sep 02 2024 15:01:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 2700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4000/4200 اور ملتان منڈی 4000/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Sep 02 2024 15:01:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott