Sugar | چینی
Jan 11 2025
Sep 02 2022 14:29:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 175 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے بھرپور گاہکی ہے۔ دالوں کا ِبکرا بھی بہت اچھا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 02 2022 14:21:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک ہے بیچ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر بھی بہتر ہوا ہے اور بکنگ بھی بہتر ہوئ ہے۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1020 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 9760 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Sep 02 2022 14:15:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت مارکیٹ بہتر ہوئ پے اور 114/114.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہوئ پے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 220.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ بھی بہتر ہوئ ہے اور 480 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر115.89 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق راستے بھی کھل رہے ہیں۔ .
Sep 02 2022 13:45:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز کے 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ المعیز 2 کے 7875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 8000 روپیہ کوئنٹل جبکہ کمالیہ 7975 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7690 یونائٹڈ 7690 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7690 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ایس جی ایم 7680 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 7640 سے 7660/7670 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ نیچے گاہکی بھی برابر سی ہے۔ .
Sep 01 2022 17:20:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 200 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانا بھی 9200/9300 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1050 ڈالر ہے۔ دوسری جانب شیخوپورہ منڈی میں 12500/13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 14500/15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں نیچےتھوڑا تھوڑا ِبکرا تھا۔ .
Sep 01 2022 17:11:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 205 میں مل جاتی ہے جبکہ کرمسن ریگولر کوالٹی 210 میں ایڈوانس پیمنٹ پر مل جاتی ہے پہنچنے کی پیمنٹ پر 215 جیسے حالات ہیں۔ آج پورٹ پر 156 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ صرف وی آئ پی قسم کی مسور 217 جیسے حالات ہیں تاہم گاہک خاموش ہے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے .
Sep 01 2022 17:10:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد دوپہر کے اوقات میں 19500 سے 19800 تک کام ہوے تھے تاہم شام کے اوقات میں 20000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 5 ماہ پیمنٹ پر انویسٹرز 22500 تک خریداری کر گئے ہیں۔ دن کو مارکیٹ تھوڑی نرم تھی تاہم شام کو بھرپور خریدار تھا۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Sep 01 2022 16:57:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوا ہے اور 9900 سے 10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 200 روپیہ بہتر ہوئ ہے اور 10500/600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ لائنوں پر 10900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال راستے بند ہیں پانی کی وجہ سے۔ سندھ میں جس کی وجہ سے لوڈنگ متاثر ہے۔ امید ہے سوموار کو کھل جائیں گے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں 218.5 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Sep 01 2022 16:27:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 230/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 232 روپیہ کلو وی 7 242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو 260/265 جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ایتھوپیا ہلکے مال 228 روپیہ کلو جبکہ اچھے مال 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ تھوڑی سست تھی۔کینیڈا 8/9 مکس 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 263/265 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 305 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی ل۔ .
Sep 01 2022 16:22:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 15 دن پیمنٹ پر 9750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں. بکنگ 1000 ڈالر تک ہے جو کراچی مارکیٹ میں 9482 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott