Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Sep 10 2022 15:31:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 183.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ مضبوط ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 580 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں نمبر 1 کوالٹی کے۔ .
Sep 10 2022 13:29:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 11600/700 روپیہ من جیسے بن گئے ہیں۔ باریک تل 11000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ کم آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ اچھی کوالٹی کا کراچی کے ایکسپوٹرز خریدار ہیں۔ .
Sep 10 2022 13:23:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 9200/9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 10 2022 12:54:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت ایک روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 120/121 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کل پورٹ پر 21 کنٹینر کی آمدن تھی۔ آج اور 12 تاریخ کو آمدن متوقع ہے۔ فل حال ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 10 2022 12:49:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 36500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ کوئٹہ سے راستہ بند ہے۔ اور ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے۔ .
Sep 10 2022 12:35:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور ٹکڑا 13500 روپیہ من جبکہ گولی 18000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیِں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے راستہ بند ہے جس کی وجہ سے فیصل آباد منڈی میں مال نہیں آ رہے ہیں۔ اور ڈالر بھی انٹر بینک میں دوبارہ تیز ہوا ہے۔ .
Sep 10 2022 12:27:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 5000 بوری کی آمد تھی 22500 سے 23650 تک کام ہوے ہیں نمبر ون کوالٹی کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر ہلکے مال اور گیلے مال آرہے ہیں نمبر ون کوالٹی کی بہت تھوڑی آمد ہے۔ آج بولی کے دوران کنری منڈی میں بارش شروع ہو گئی تھی۔ تمام مال بارش سے بھیگ گئے تھے۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں کولڈ اسٹوریج والے مال 21500/2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 4 ماہ پیمنٹ پر 25000 جبکہ پانچ ماہ کی پیمنٹ پر 26000 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تھوڑا ٹھہراؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 ستمبر سے 20 ستمبر تک ہی آمد زور رہے گا۔ پھر آمد کم ہو جاے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 10 2022 12:21:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 700 روپیہ من تیز ہوا ہے اور سٹار برانڈ 12500 تک کام ہوے ہیں جبکہ ضعیم برانڈ 12350/400 جیسے حالات ہیں مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے۔ پرانا برسیم 10500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر سے فل الحال بیچ نہیں ہے۔ شام تک پتا چلے گا بکنگ کا ریٹ جبکہ انٹر بنک میں ڈالر بھی تیز ہے۔ ہفتہ اتوار کو بنک کی ٹریژری بند ہوتی ہے اس لئے ڈالر کے ریٹ نہیں آتے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں اس وقت تک 232 کنٹینر آ چکے ہیں جبکہ ستمبر تین چار جہازوں میں 200/225 کنٹینر مزید آئیں گے۔ کچھ مال اکتوبر کے پہلے دوسرے ہفتے تک بھی آئیں گے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ پاکستان کیلئے فل الحال زیادہ سے زیادہ 500 کنٹینر کے لگ بھگ بکنگ ہوئی ہے۔ عموماً ستمبر میں جو مال شپ ہونے ہوتے ہیں وہ ہو جاتے ہیں۔ اکتوبر کی شپمنٹ ایمپورٹرز کم کم ہی خریدتے ہیں۔ کیونکہ مال آنے میں اگر ڈائریکٹ جہاز ہو تو 12/13 دن لگتے ہیں جبکہ ٹرانس شپمنٹ ہو تو 20 دن لگ جاتے پھر مال کلئیر ہونے میں بھی دو چار دن لگ جاتے ہیں اس لیے اکتوبر شپمنٹ کے مال لیٹ ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے۔ کیونکہ پنجاب میں گاہکی کا زور 15 اکتوبر تک ہوتا ہے۔۔ .
Sep 10 2022 11:49:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5700/50 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن کا باجرہ ملتان سائیڈ کی فیڈ ملیں تھوڑا تھوڑا لے رہی ہیں۔ .
Sep 10 2022 11:38:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا لائن جوہر آباد 7950 بھلوال 8000 پاپولر 7850 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ سفینہ شوگر ملز 7800 کشمیر 7800 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 7900 کنجوانی 7840 کمالیہ 7810 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حمزہ شوگر ملز 7625 جے ڈی ڈبلیو 7600 اتحاد 7605 یونائیٹڈ 7600 جیسے حالات ہیں۔ جب کہ سپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7600 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 7575 فاران 7640 مہران 7650 آباد گار 7670 العباس 7630 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی ملوں میں 20/25 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ریٹ زیادہ گھٹ گئے تھے نیچے تھوڑی گاہکی نکلی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott