Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Sep 03 2022 11:41:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 10000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی بھی تیز ہوا ہے اور 10600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھر پارکر لائن پر سیلنگ کم ہے اور کراچی کے ملرز خریدار ہیں۔ .
Sep 03 2022 11:39:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 3350/3450 روپیہ من جیسے حالات ہیں 200/250 روپیہ من کمزور ہوئی ہے۔ آج دو ڈھائی ٹرک کی آمد تھی اسٹاکسٹ تھوڑے خاموش ہوے ہیں۔ پرانی جوار 2600/2700 جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 2800/2850 تک کام ہوے ہیں۔ .
Sep 03 2022 11:33:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2175/2200 جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5700 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 03 2022 11:02:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 230/232 روپیہ کلو وی 7 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو 255/260 جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ ابھی کھلی ہے۔ شام کو مارکیٹ کی واضح صورتحال آئے گی۔کینیڈا 8/9 مکس 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 263/265 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہی۔ امیریکا 9 ایم ایم 10/15 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 345/350 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 03 2022 10:57:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 114.5 جیسے حالات بن گئے ہیں سیلنگ 115 سے کم نہیں آ رہی ہے۔ .
Sep 03 2022 10:55:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے۔ .
Sep 03 2022 10:48:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7000 روپیہ من جبکہ سرگودھا 6900 جیسے حالات ہیں۔ گزشتہ روز کی نسبت 200/250 روپیہ من مندہ ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے۔ کچھ بڑے انویسٹرز کا خیال ہے تھوڑی بہت نیچے آے تو دوبارہ خریداری کرنی چاہیے کیونکہ مجموعی طور پر مونگ کی شارٹیج نظر آرہی ہے۔ .
Sep 03 2022 10:43:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7250 روپیہ من۔ ملتان 7200 فیصل آباد 7050 جبکہ کراچی 175.5 سے 176 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے نومبر دسمبر شپمنٹ کیلئے ایک مزید جہاز بک ہونے کی بات چیت ہو رہی ہے۔ جیسے ہی کنفرم ہوتا ہے تفصیلات شائع کر دی جائیں گی۔ .
Sep 02 2022 15:47:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 205 روپیہ کلو جبکہ کرمسن 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں لیکن گاہک نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مارکیٹ مزید کمزور ہوتی نظر آرہی ہے۔ .
Sep 02 2022 14:47:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 230/232 روپیہ کلو وی 7 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو 260/265 جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ ایتھوپیا ہلکے مال 228 روپیہ کلو جبکہ اچھے مال 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ کراچی سے جو مال پنجاب کے لیے پہنچنے کی پیمنٹ پر سودے ہوئے ہیں وہ مال راستے میں ہیں۔ پیمنٹ کا بحران ہے۔کینیڈا 8/9 مکس 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 263/265 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہی۔ امیریکا 9 ایم ایم 10/15 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 345/350 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott