Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Sep 01 2022 16:16:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں ہائبرڈ اچھے مالوں کے۔ باریک تل کے 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Sep 01 2022 16:10:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں بہتر تھی اور 2250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ قصور بھی اچھے مالوں کے 2300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 8/10 گاڑی کی آمدن تھی۔ تھل لائن 5750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 01 2022 15:46:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 1 ٹرک کی آمدن تھی اور 80 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 3680 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ پرانے مالوں کی بیچ رک گئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 01 2022 15:42:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7710 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سپتمبر کے سودے 7770 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 01 2022 15:37:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہےاور 112.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں 118.5 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ فل حال راستے متاثر ہیں۔ امید ہےسوموار تک راستے صحیح ہو جائیں گے اور لوڈنگ بحال ہو جائے گی۔ .
Sep 01 2022 15:32:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 7300/7400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطاطق پچھلے چار دوں میں تگڑی تیزی آئ ہے 1100/1200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ تاہم قبھی پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Sep 01 2022 15:26:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں بہتر تھی اور 171/172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بہت اچھی ڈیمانڈ ہے۔ تاہم لوگ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Sep 01 2022 13:01:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 35500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ڈالر بھی نرم ہے۔ 217.5 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Sep 01 2022 12:55:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی ٹکڑا 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16500 سے 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ ڈالر طھی انٹر بینک میں نرم ہے۔ .
Sep 01 2022 12:29:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 9200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ آج نیچے ڈیمانڈ تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott