Clover Seed | برسیم
Nov 12 2024
Sep 09 2022 14:29:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں کل 7750 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے تاہم آج مارکیٹ بند ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 230 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ آگے دو دن بینک کی ٹریجری بند ہے۔ ڈالر کا ریٹ سوموار کو اب آئےگا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے تاہم ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے کیوںکہ یہ ریٹ سپلائ کی کم کی وجہ سے ہیں۔ جیسے ہی سپلائ بحال ہو گی مارکیٹ میں کریکشن آ سکتی ہے۔ .
Sep 09 2022 13:47:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 120 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ مارکیٹ تیز ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 229.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 09 2022 13:37:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 7950 بھلوال 8000 پاپولر 7900 المعیز 7800 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ سفینہ 7800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد زون کسان 7900 کمالیہ 7825 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7570 یونائیٹڈ 7570 الائنس 7570 اتحاد 7575 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7570 ایس جی ایم 7570 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کے سودے 7590 جیسے حالات ہیں۔زیریں سندھ میں النور 7575 العباس 7630 مہران 7650 فاران 7640 آبادگار اور شاہمراد 7660 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 08 2022 16:52:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 216 روپیہ کلو برما وی 2 222/225 روپیہ کلو وی 7 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں تیز ہونے کی وجہ سےسیلنگ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 227 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔۔ایتھوپیا 225 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی مال کم ہیں اور سارٹیکس مالوں کے 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس 3/5 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 248/250 روپیہ کلو انڈیا 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو ہے۔ مارکیٹ 5/7 روپیہ کلو دوبارہ بہتر ہوئ ہے۔ ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے سیلنگ رک گئ ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Sep 08 2022 16:44:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 3200/3400 جیسے حالات ہیں۔ ملتان پرانی جوار 2700/50 تک کام ہو رہے ہیں ریٹیل میں۔ اسٹاکسٹ پرانی جوار سنبھال گئے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ .
Sep 08 2022 16:38:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 118 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ 460 ڈالر ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 08 2022 16:33:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد شام کے اوقات میں 400 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 11400 سے 11500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر بھی تیز ہوا ہے اور اسٹاکسٹ بھی اچھی کوالٹی کے مال خرید رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایکسپوٹرز نے چائنہ کو 1540 ڈالر تک تل فروخت کئے ہیں۔ ان ریٹس میں ایکسپوٹر کو بھی وارہ ہے۔ .
Sep 08 2022 16:17:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے 7590 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ستمبر کے سودے 7620/25 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج بہاولپور میں اشرف شوگر ملز نے 7600 میں چینی فروخت کی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ فل الحال ملوں کے پاس پیمنٹ کی تنگی نظر آرہی ہے۔ ملوں نے پہلی تاریخوں کو عملے کو تنخواہیں بھی دینی ہوتی ہیں۔ پھر ہر ماہ کی 15 تاریخ کو سیل ٹیکس بھی جمع کرانا ہوتا ہے اس لئے کوئی نہ کوئی مل مال بیچ جاتی ہے۔ .
Sep 08 2022 16:13:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3690 بوری کی آمد تھی 21000 سے 24450 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فیصل آباد منڈی میں کولڈ اسٹور والے مال 22000/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ چار ماہ پیمنٹ پر 25000 جبکہ 5 ماہ پیمنٹ پر 26000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک انویسٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ حاضر میں بالکل بیچ نہیں آ رہی ہے فیصل آباد منڈی میں اسٹاکسٹ پیسے ہاتھ میں لئے گھوم رہے ہیں لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے تاہم ادھار میں اکا دکا بیچ آ جاتی ہے۔ جن لوگوں کے پاس سستی مرچ ہے کوئی نہ کوئی بیچ جاتا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ انتہائی مہنگی ہے۔ دوسری جانب ڈالر بھی روزانہ کی بنیاد پر تیز ہو رہا ہے۔ .
Sep 08 2022 16:07:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 200 سے 300 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 11700/800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانا برسیم 9800 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر روزانہ کی بنیاد پر تیز ہو رہا ہے جسکی وجہ سے ایمپورٹرز کھل کر بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ دوسری جانب ڈیمانڈ بھی دن بدن بہتر ہورہی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر تک برسیم ڈیمانڈ کے سر پر چلے گا۔ مصر کی مارکیٹ کو فالو نہیں کرے گا۔ فل الحال مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott