Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Sep 04 2024 13:12:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من نرم ہوئی اور 27000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں بھی 28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 1900 ڈالر ریٹ ہے جبکہ جبل علی پورٹ کے لیے 1780 ڈالر جبل علی پورٹ سے کراچی پورٹ کے لیے 120/30 ڈالر خرچہ آتا ہے۔ .
Sep 04 2024 13:08:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج سندھ لائنوں پر بارش ہے۔ .
Sep 04 2024 12:40:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15200/300 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 5326 روپیہ تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Sep 04 2024 12:35:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور اوپن ہوئ ہے اور 284 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 20 ستمبر مالوں کے 285.5/286 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہے۔ .
Sep 04 2024 12:30:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9000/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 03 2024 18:25:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ حاضر والے مالوں کے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 03 2024 18:20:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ستمبر فکس سودوں کے 12560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 03 2024 18:18:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13550/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ .
Sep 03 2024 18:16:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 209/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 198/200 جبکہ اچھے مشین کلین مال 210 سے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 03 2024 18:15:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی سپلٹ دال 215 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ کابلی چنا ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے لوکل میں مال ختم ہیں۔ بکنگ میں بھی 970 ڈالر ریٹ مانگ رہے ہیں جو کراچی پورٹ پر 301 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 430/432 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں پورٹ کے مال کے 425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott