Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Sep 14 2024 13:53:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 20600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 21000/21200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم پلانٹ والے مال کے 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 14 2024 13:28:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13200 بھلوال 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13000 پاپولر 13000 رمضان العریبیہ سفینہ بابا 12925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12950 کمالیہ 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ مزید نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو 12540 یونائٹڈ 12530 ڈھرکی گھوٹکی 12550 ایس جی ایم 12570 حمزہ 12650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ستمبر فکس 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 12900 مہران فاران آباد گار 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ فروری بائر آپشن کے سودے 11400 میں بیچ ہے۔ .
Sep 14 2024 13:27:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے مالوں کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Sep 14 2024 13:27:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ جہاز والا مال 119 جبکہ حاضر گودام ڈلوری 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جو جہاز پورٹ پر لگے گا اس کے مالوں کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 15/20 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Sep 14 2024 12:56:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 27500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 28000/28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 14 2024 12:56:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی۔ بارشی مکس کوالٹی کے 15000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال کے 19500 سے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں مال فل حال اوپر لیول پر کھل کر بکتے نہیں ہیں۔ پیسائ والے مال خریدتے ہیں وہ دکان داروں کو تھوڑی تھوڑی کر کے پیمنٹ دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ٹریڈرز کو مرچ بیچنا مشکل ہو گیا ہے۔ جو ٹریڈر ایڈوانس پیمنٹ مال لیتا ہے وہ ریٹ کم لگاتا ہے۔ تاہم آج 15 ستمبر تاریخ ہو گئ ہے اور آمدن ابھی تک انتہای کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
Sep 14 2024 12:37:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اب اس طرح سے ڈیمانڈ نہیں ہوتی گوجر خان کوالٹی کی جس طرح پہلے ہوتی تھی۔ ابھی ملتان فیصل آباد منڈی میں سفید مکئ کی زیادہ ڈیمانڈ ہوتی ہے۔ .
Sep 14 2024 12:29:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قصور 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قصور مال ڈس کلر ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لالا موسیٰ ٹوبہ گوجرہ سائڈ بیجائ اچھی ہے۔ اس سائڈ پر اچھی فصل کے امکانات ہیں۔ ماہرین کے خیال کے مطابق چونکہ گندم کا ریٹ بھی کافی کم ہے اس لیے نئے باجرے کے ریٹ کم کھلنے کے امکانات ہیں۔ تھل لائن 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 14 2024 12:26:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 300/302 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ تنزانیہ ستمبر اکتوبر شپمنٹ 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال میں ریٹ تقریباً ڈبل ہو گیا ہے کالے چنے میں۔ اب آخری ریٹ نہیں پکڑنا چاہیے۔ .
Sep 14 2024 12:13:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9650/9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9700/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا کے مالوں کے 10700 جبکہ برازیل کے مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott