Sugar | چینی
Dec 20 2024
Sep 08 2022 12:51:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 3200/3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں پرانی جوار 2700/2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ سدا بہار خرید رہے ہیں۔ .
Sep 08 2022 12:44:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000/11100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔، باریک تل کے10600 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔ فل حال کام کاج نہیں ہے۔ ٹریڈرز لوڈنگ نہیں کروا رہے ہیں کراچی مارکیٹ کے لیے۔ راستوں میں رکاوٹیں ہیں۔ مال،تاخیر کا شکار ہو رہے ہیں۔ .
Sep 08 2022 12:36:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہےاور 227 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ اور اکثر بینک میں زیادہ ریٹ میں مل رہا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانے مالوں کے10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 08 2022 12:23:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ قصور لائن 2000 توڑے کی آمدن تھی۔ بولی ابھی ہو رہی ہے۔ جبکہ تھل لائن 5700 جیسے حالات ہیں۔ تھل مارکیٹ تھوڑی بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Sep 08 2022 11:50:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ 80/20 کوالٹی کے۔ جبکہ 70/30 9800 اور 50/50 9600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 10500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ جبکہ لائنوں پر 10800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 227 روپیہ تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 08 2022 11:39:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8000 بھلوال 8000 پاپولر 7900 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ کشمیر 7825 جبکہ فیصل آباد زون کسان 7900 کمالیہ 7825 جیسے حالات ہیں۔ کنجوانی 7850 پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7610 یونائیٹڈ 7610 الائنس 7610 اتحاد 7610 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7610 ایس جی ایم 7610 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں 7585 سے 7670 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 08 2022 11:18:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مال 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سیلنگ ہی نہیں آتی۔ جامپور کوالٹی مالوں کے 20000/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی کوالٹی کے بھی 16000/17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تاہم یہ خالی ریٹ ہی ہیں۔ بیچ نہیں آتی۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھا ہے ۔ لونگی کوالٹی کے 27000/28000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 2500 بوری کی آرائول تھی اور 24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں نئے ہائبرڈ مالوں کے۔ .
Sep 08 2022 11:06:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 216 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ برما وی 2 222/225 روپیہ کلو وی 7 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں تیز ہونے کے باوجود مارکیٹ نرم ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ تاہم آج کی واضح صورت حال نماز کے بعد پتا چلے گی۔ ڈالر انٹر بینک میں 227 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔۔ایتھوپیا 225 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی مال کم ہیں اور سارٹیکس مالوں کے 265 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس 245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 253 روپیہ کلو تک کام ہو گیا ہے۔ مارکیٹ 5/7 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 258/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 08 2022 10:59:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر اور کرمسن فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 196 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایڈوانس پیمنٹ پر 1/2 روپیہ کلو کم میں بھی مل جاتا ہے۔فل حال نیچے گاہک نہیں ہے۔ دوسری جانب ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 227 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Sep 08 2022 10:49:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔، ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 9600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ بکنگ بھی بہتر ہوئ ہے اور 1020 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 10048 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر گرم ہے اور 226/5/227 روپیہ ریٹ دیتے ہیں امپورٹ کا۔ لیکن اکثر بینک میں ملتا نہیں ہے۔ بینک والے بڑھا کر دے رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott