Sugar | چینی
Dec 20 2024
Sep 02 2024 15:00:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3080 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 02 2024 14:59:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ہلکی کوالٹی 210 سے 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 250/252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے سارٹیکس مال 255/258 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم ریگولر کوالٹی 248/252 جبکہ اچھے مال 258/260 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 30 2023 17:48:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی رات کے اوقات میں 19500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ اکتوبر کے سودوں کا 20600/700 میں خریدار بن جاتاہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج فیصل آباد اور ملتان منڈی میں ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ جبکہ حیدرآباد میں بھی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے .
Sep 30 2023 17:44:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو۔ یونائیٹڈ اور اتحاد پیر کی پیمنٹ پر 14650 روپیہ کوئنٹل میں مل جاتی ہے۔ آر وائی کے 14700 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 30 2023 16:52:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں ستمبر کے سودوں میں 100 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 14750 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 30 2023 16:50:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گیا ہے اور 18700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 19100/200 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 30 2023 16:45:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 30 2023 16:44:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 17800 کا خریدار بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی بھی 17700 کا خریدار بن گیا ہے لیکن سیلنگ بہت کم آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 30 2023 16:33:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 245/250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 258/260 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 265 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Sep 30 2023 16:28:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا سٹار برانڈ 19400 جبکہ دوسرے برانڈ کے ریٹ 19100/200 تک موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آج مصر میں بھی مارکیٹ گرم ہو گئی ہے اور 1550 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott