Sugar | چینی
Dec 20 2024
Sep 04 2024 18:39:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھے مال کم ہیں ریٹ 211/212 مانگتے ہیں جبکہ نمبر 2 کوالٹی مال 207/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 سے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی سے امپورٹرز جس کو مال سیل کر رہے ہیں ساتھ این ٹی این مانگ رہے ہیں ٹیکس کے مسائل کی وجہ سے۔ جس کی وجہ سے کام سست ہے۔ .
Sep 04 2024 18:29:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی آج نرم ہے اور 13950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Sep 04 2024 18:19:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15000/200 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 04 2024 18:17:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3000/3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 7300/7400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 04 2024 17:15:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 04 2024 17:15:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 8800/8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 04 2024 17:14:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 286 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 20 ستمبر کے سودوں کے 288/289 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 04 2024 14:53:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور دادو کوالٹی 2800 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ ٹریڈرز کے پاس مال نہیں ہیں۔ سیزن ختم ہونے والا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 150 گٹو کی آمدن تھی اور نئے مال 4000/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مال کے 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ ملتان منڈی 4000/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Sep 04 2024 14:52:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی سپلٹ دال 215 روپیہ کابلی چنا ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے سٹھڑی مال 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے لوکل میں مال ختم ہیں۔ بکنگ میں بھی 970 ڈالر ریٹ مانگ رہے ہیں جو کراچی پورٹ پر 301 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/432 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں پورٹ کے مال کے 425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 04 2024 14:41:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھے مال کم ہیں ریٹ 211/212 مانگتے ہیں جبکہ نمبر 2 کوالٹی مال 207/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 سے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نپر مسور 680 جبکہ کرمسن مسور 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott