Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Sep 30 2023 13:18:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی ستمبر کے سودوں کے 14900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ستمبر 15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 30 2023 13:17:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مال کے جبکہ گودام کے مال کے 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 30 2023 13:16:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Sep 30 2023 13:13:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔۔ .
Sep 30 2023 13:09:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 14950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے سوموار پیمنٹ مالوں کا۔ سندھ کے مال مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 14600 روپیہ کوئنٹل تک کٹنگ ہوئ ہے ستمبر کے مالوں کی۔ حاضر میں کام سست ہے. .
Sep 30 2023 13:00:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی آنے والے جہاز کے مال کے 237/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 30 2023 12:59:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 245/250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 252/255 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام نہیں ہے۔ سوموار سے کام شروع ہوں گے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 ریٹ ہے۔ رشیا 8 ایم ایم مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے. .
Sep 30 2023 12:46:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 14900/14925 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے جبکہ اکتوبر کے سودے 15600 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ سندھ میں مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 14350/14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Sep 30 2023 12:39:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی زیادہ تر انویسٹرز برسیم میں مصروف ہیں۔ جب برسیم سے فارغ ہو جائیں گے پھر سدا بہار میں خریداری کریں گے۔ .
Sep 30 2023 12:32:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500/700 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ 19000/19200 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ابھی ریٹیل میں کام شروع نہیں ہوئے ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں 15000 سے 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott