Sugar | چینی
Dec 20 2024
Sep 11 2024 17:51:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال شام کے اوقات میں 214/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 205 اور کرمسن مسور مشین کلین 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 11 2024 17:50:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 11500 سے 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 11 2024 17:50:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 15200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 11 2024 17:38:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی خالی ریٹ ہی گھوم رہے ہیں صرف فارورڈ میں کام ہو رہے ہیں۔ حاضر میں نا مال ہیں نا کام ہو رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 12900/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جب تک مال پورٹ پر نہیں لگتے تھوڑی بھی گاہکی نکل آئ تو بازار میں دوبارہ گرمی بن سکتی ہے۔ 20 ستمبر والے بھی اگر شارٹ نکل آئے تو مارکیٹ میں گرمی بن سکتی ہے۔ .
Sep 11 2024 17:37:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 11 2024 17:36:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں فل اچھے سفید مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی بھی سفید اچھے مال 12000 میں بک جاتے ہیں۔ ریگولر کوالٹی 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اس بار کوالٹی کے کافی مسائل ہیں۔ ہلکی کوالٹی مال 9500/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ تھوڑا تھوڑا مال لے رہا ہے۔ .
Sep 11 2024 17:21:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 20400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے بیچ ہے جبکہ ملتان منڈی میں 20700 تک کام ہوئے ہیں ضعیم برانڈ کے۔ آج ملتان نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ دکان دار دکانداری کے لیے تھوڑے تھوڑے مال لے رہے ہیں۔ دیسی برسیم بھی 23000 سے 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 11 2024 17:20:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ بھی دوبارہ نرم ہے اور 1075 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 11 2024 17:19:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جو جہاز پورٹ پر لگا ہوا ہے اس کی کل سے ڈلوریوں ملنا شروع ہو جائیں گی 115/116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جو جہاز لگنا ہے 114 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 11 2024 17:18:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد بھی 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ لگے ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott