Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Sep 30 2023 15:56:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 237/40 روپیہ کلو تک موصول ہوے ہیں۔ رکی ہوئی ہے مارکیٹ فل الحال۔ .
Sep 30 2023 15:53:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر آج تقریباً 6/7 ٹرک کی آمد تھی۔ 150 روپیہ من کمی کے ساتھ 3400 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل کی منڈیوں میں بھی 8700 روپیہ بوری جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے .
Sep 30 2023 15:40:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 0.50 روپیہ کم ہوے ہیں اور 104.50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اس ریٹ میں مال مل جاتا ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Sep 30 2023 15:33:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 14600 روپیہ من تک ہیں۔ پورٹ کے مال 14400 سمجھنے چاہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے .
Sep 30 2023 15:23:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں تقریباً 75/100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور صبح کی پیمنٹ پر 14800/25 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ستمبر کے سودوں کی 14850 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حمزہ اور آر وائی کے صبح کی پیمنٹ پر 14850 میں مل جاتی ہے۔ ریٹیل میں کام نہ ہونے کے برابر ہے .
Sep 30 2023 15:20:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوے ہیں اور 154 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ .
Sep 30 2023 15:18:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد میں 100 روپیہ من کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 8600/8700 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ سیلنگ بہت کم ہے۔ .
Sep 30 2023 13:31:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو ستمبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ 14900 تک ہو رہی ہے۔ آر وائی کے 14850 میں مل جاتی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں ہے۔ .
Sep 30 2023 13:19:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی دھنیا 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Sep 30 2023 13:19:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott