Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Sep 10 2022 11:32:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 9900/10000 جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کا 10500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 10 2022 11:22:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 3200/50 تاندلیوالہ 2800 جبکہ پرانی 2600/2700 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 10 2022 11:10:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 196/200 جیسے حالات ہیں جبکہ نپر 196 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 10 2022 11:00:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9850 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 10 2022 10:59:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی مارکیٹ 5/6 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ برما وی 2 225/226 روپیہ کلو وی 7 235/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 مال کم ہیں۔۔ایتھوپیا 225 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو سارٹیکس مال 260/62 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Sep 10 2022 10:53:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں کراچی 183 جیسے حالات ہیں۔ کراچی کے گوداموں میں حاضر لوڈنگ مال نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جولائی میں آسٹریلیا سے 330000 بوری لوڈ ہوئی تھی۔ جس میں ایک 220000 کا جہاز اور 110000 کنٹینر کی شکل میں لوڈ ہوئی تھی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جہاز والا مال بھی کھایا پیا گیا ہے جبکہ کنٹینر بھی کافی مقدار میں پورٹ پر آے اور بک گئے۔ سب ستمبر کے مہینے میں ایک 6000 ٹن کا جہاز ہے جو اگلے ہفتے پورٹ پر لگے گا جبکہ کچھ آمد کنٹینر کی صورت میں آۓ گی ماہرین کا خیال ہے کہ پورٹ پر کھل کر آمد نہیں ہو رہی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ کمزور نہیں ہو رہی ہے۔ .
Sep 10 2022 10:43:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانی 7450 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 09 2022 14:53:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 216 روپیہ کلو برما وی 2 224/225 روپیہ کلو وی 7 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے تاہم ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور ڈالر انٹر بینک میں 230 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔۔ایتھوپیا 225 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی مال کم ہیں اور سارٹیکس مال 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس 245/250 روپیہ کلو انڈیا 8 ایم ایم 258/260 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Sep 09 2022 14:48:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 196 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے خریدار خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز نے پچھلے سال مسور میں اچھا نفع کیا ہے۔ تاہم اس بار انویسٹرز مسور میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ آگے آمدن بھی متوقع ہیں۔ مسور کی مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 09 2022 14:34:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 9750 روپیہ من جسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 230 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ اب دو دن بینک کی ٹریجری بند ہے ڈالر کا ریٹ سوموار کو آئے گا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott